Building collapsed in Uttar Pradesh’s Barabanki: اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک تین منزلہ عمارت منہدم ہونےسے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ اس وقت بہت سے لوگوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ ریسکیو آپریشن جاری۔
ایس پی بارہ بنکی دنیش کمار سنگھ نے کہا کہ “صبح تقریباً 3 بجے ہمیں بارہ بنکی میں ایک عمارت کے گرنے کی اطلاع ملی، اب تک 12 لوگوں کو نکالا جا چکا ہے، ہمیں اطلاع ملی ہے کہ 3-4 لوگوں کے ملبے کے نیچے دبےہونے کا خدشہ ہے
ایس ڈی آر ایف کی ٹیم بھی موقع پر موجود ہے، این ڈی آر ایف کی ٹیم جلد ہی موقع پر پہنچ جائے گی۔ جن 12 لوگوں کو نکالا گیا ان کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، ان میں سے 2 کی موت ہو چکی ہے۔
بھارت ایکسپریس
حال ہی میں پی ٹی آئی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جموں و کشمیر…
اس سے قبل لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل…
سماج وادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری نے اتوار (22 دسمبر) کو اٹاوہ ڈسٹرکٹ کوآپریٹیو…
مہاراشٹر، گجرات، کرناٹک، دہلی، تمل ناڈو، ہریانہ اور تلنگانہ مالی سال 2024-25 کی پہلی ششماہی…
حیدرآباد میں اداکار اللو ارجن کے جوبلی ہلس کے گھر کے باہر کچھ نامعلوم افراد…
کھیڑا نے کہا کہ کانگریس کے تمام ممبران پارلیمنٹ، راجیہ سبھا اور لوک سبھا ممبران،…