Fiji Earthquake: فجی میں منگل یعنی ۱۸ اپریل کو ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے ریکٹر اسکیل پرشدت 6.3 ریکارڈ کی گی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ فجی ایک سائوتھ پیسیفک کا ملک ہے۔ یہ 300 سے زیادہ جزیروں کا ایک جزیرہ نما ہے۔
این سی ایس نے بتایا کہ زلزلہ صبح 10.01 بجے آیا۔ اس کی گہرائی 569 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔ این سی ایس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ زلزلے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے بتایا کہ ایک ہفتے کے اندر یہ دوسرا زلزلہ ہے۔ اس سے قبل جمعرات کو فجی میں ریکٹر اسکیل پر 4.3 کی شدت کا زلزلہ آیا تھا۔
زمین کے اندر کل سات پلیٹیں ہیں اور یہ پلیٹیں حرکت کرتی رہتی ہیں۔ جہاں پلیٹیں ایک دوسرے سے ٹکراتی ہیں انہیں فالٹ زون کہا جاتا ہے۔ جب پلیٹیں آپس میں ٹکراتی ہیں تو توانائی فرار ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ اس سے پیدا ہونے والی حرکت زلزلہ بن جاتی ہے۔
پونم نے جمعرات کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے لکھا، ’’کافی…
اتر پردیش اور بہار سمیت 17 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹر…
دہلی پولیس کی ڈی سی پی پی آر او نیہا یادو نے بتایا کہ این…
موبائل پر کال آتے ہی دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام، نئے نظام…
547 مقدمات درج، 182 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات ضبط ہوئی ہیں اور منشیات…
راہل گاندھی کی حامی نیہا بورا نے کہا کہ ’بنگلہ دیش نے ہمیں ایک راستہ…