بین الاقوامی

Pakistan-Iran Conflict: ایران کے حملے کے بعد پاکستان کی کارروئی، ایرانی سفیر کو کیا برطرف، تہران سے اپنا سفیر بلایا واپس

ایران کی جانب سے پاکستان کے بلوچستان میں واقع دہشت گرد تنظیم جیش العدل کے ٹھکانوں پر حملے کے بعد اسلام آباد نے تہران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان نے ایران کے سفیر کو اس کی جگہ سے برطرف کر دیا ہے۔

پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایران کے حملے کو اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ منگل (16 جنوری) کے روز ایران نے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا تھا۔ یہ اطلاع ایران کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے کئی میڈیا رپورٹس میں دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے پاکستان کے بلوچستان میں کوہ سبز نامی علاقے میں جیش العدل کے دو ٹھکانوں پر حملہ کر کے تباہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حماس کے سرنگوں کے جال کے سامنے اسرائیلی فوج بے بس،بنجامن نتن یاہو نے کیا اعلان،2025 تک جاری رہے گی جنگ

ایران نے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیوں کیا؟

ٹی او آئی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حملے میں دو بچے ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ گزشتہ ماہ جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں ایک ایرانی پولیس اسٹیشن پر ہونے والے مہلک حملے کے بعد کیا گیا ہے۔ اس حملے میں کم از کم 11 ایرانی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔ ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی نے اس کا ذمہ دار جیش العدل کو ٹھہرایا تھا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ دہشت گردوں نے پنجگور کے قریب حملہ پاکستان سے کیا تھا، جو ایران کی حالیہ فوجی کارروائیوں کے پیچھے ممکنہ مقصد کی نشاندہی کرتا ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

Non bailable warrant against Baba Ramdev: بابا رام دیو کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری،گرو کے ساتھ چیلے کو بھی عدالت نے کیا طلب

آپ کو بتادیں کہ یوگا گرو بابا رام دیو اور پتنجلی آیوروید لمیٹڈ کے خلاف…

13 minutes ago

Excessive Hand Washing: کیا آپ کو بھی بار بار ہاتھ دھونے کی پڑگی ہے عادت ؟ تو  ہوجائیں ہوشیار

تب بھی ہاتھ دھونا درست ہے۔ آپ سارا دن باہر رہنے کے بعد گھر واپس…

36 minutes ago

Deva Box Office Collection Day 2: شاہد کپور کی فلم  ‘دیوا’ نے کا زبردست کلیکشن، 2025 کی ان فلموں کو دی شکست

دیوا' کے پروڈکشن ہاؤس، زی اسٹوڈیوز کے مطابق، 'دیوا' نے پہلے دن ہندوستانی باکس آفس…

1 hour ago

Saputara Ghat Accident: مہا کمبھ سے  واپس آرہی بس گجرات کے ساپوتارا گھاٹ میں حادثہ کا شکار، 7 افراد کی موت، 15 زخمی

اتوار (2 فروری) کی صبح تقریباً 5.30 بجے ناسک-سورت ہائی وے پر ساپوتارا گھاٹ کے…

2 hours ago

US-Canada Tariff War: کینیڈا کا ٹرمپ کی ٹیرف پر ایکشن وار ، ٹروڈو نے امریکہ کو  دیابڑا جھٹکا

جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکی ٹریف…

3 hours ago