نیپال میں ہیلی کاپٹر تباہ ہوگیا۔
نیپال سے ملی ایک خبر کے مطابق آج منگل کے روز جہاں ایک ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایویسٹ کے قریب لاپتہ ہوگیا تھا۔ وہیں اب ملی جانکاری کے مطابق تلاشی مہم کے دوران ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملا، جس میں پانچ لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ جس وقت ہیلی کاپٹر سے رابطہ ٹوٹا، اس دوران وہ 12 ہزار فٹ سے اوپر کی اونچائی پر پروز کر رہا تھا۔ وہیں لاپتہ ہیلی کاپٹر کی آخری لوکیشن لام جرا پاس کے قریب بتائی جا رہی تھی۔
اس سے قبل اطلاع ملی تھی کہ ہیلی کاپٹر کا رابطہ ٹوٹ گیا ہے، جس کی تلاش کی جا رہی ہے۔
آر سی بی کے ساتھ شاندار سیزن گزارنے کے بعد گریس ہیرس یوپی واریئرز میں…
شیفالی ورما نے محض 26 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کرکے بھارتی خواتین ون…
دسمبر 2030 تک نیا ٹرمینل تیار کرنے کا منصوبہ، سالانہ 2 کروڑ مسافروں کو سنبھالنے…
وکلا کے ایک گروپ نے جسٹس اجے بھنوٹ کی عدالت میں ہنگامہ آرائی کی اور…
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبا کا احتجاج 17ویں روز بھی جاری رہا۔ کیمپس کے قرب…
انڈمان و نکوبار جزائر کی انتظامیہ نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ مرکز کے زیر…