بین الاقوامی

افغانستان کے  دارالحکومت کابل  شہر میں خواتین کے پارک  میں جانے پر روک

بھارت ایکسپریس /افغانستان کے  دارالحکومت کابل  شہر میں خواتین کے پارک  میں جانے پر  روک لگا دی گئی ہے ،طالبان  کی حکومت نے  اس بات کی تصدیق بھی کی ہے لیکن  اسکی کیا وجہ ہے ؟ اس کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گیئں ہیں۔

میڈیا رپورٹس کی مانیں تو  افغان خواتین کو کابل کے پارکوں میں جانے سے روک دیا گیا ہے۔

طالبان حکومت کی وزارتِ اخلاقیات کے ترجمان نے خبررساں ایجنسی کو یہ بتایا  کہ خواتین کے پارکوں میں داخلے پر  واقعی پابندی لگا دی گئی  ہے ۔ لیکن اس کی کوئی  تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ۔یہ بھی واضح نہیں  ہو پا رہا  ہے کہ یہ پابندیاں کس حد تک لاگو ہوں گی۔

خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کابل میں خواتین کو  اب پارکوں میں داخل ہونے نہیں دیا جارہا۔

Bharat Express

Recent Posts

Reaffirming Gandhi ji’s Global Relevance: گاندھی جی کی عالمی مطابقت کی تصدیق: پی ایم مودی کا بین الاقوامی خراج تحسین

12 جولائی 2015 کو، وزیر اعظم نے بشکیک، کرغزستان میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی…

5 hours ago