Pakistan Blast: پاکسان میں ایک بارپھر خود کش حملہ ہواہے۔ خود کش حملوار نے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس دہشت گرد حملہ میں 9 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ پاکستان پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک دہشت گرد حملوار نے پیر کو جنوب مغربب پاکستان میں ایک موٹر سائیکل کو ایک پولیس ٹرک میں ٹکر مار دی۔ جس کے بعد اس میں بھیانک دھماکہ ہوگیا ہے۔ یہ دھماکہ بلوچستان کے سی بی ضلع کے بولان میں ہوا ہے۔ فی الحال موقع پر پولیس فورس پہنچ گئی ہے۔ اورعلاقہ کی گھیرا بدنی کرلی گئی ہے۔ زخمیوں کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے اور ان میں سے کئی لوگوں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…