انٹرٹینمنٹ

Urfi Javed Arrested: عرفی جاوید کو اس وجہ سے گرفتار کیا گیا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Urfi Javed Arrested: عرفی جاوید ہر روز کوئی نہ کوئی ایسا کام کردیتی  ہیں جس کی وجہ سے وہ سرخیوں میں بنی رہتی  ہیں۔ اپنے غیر معمولی فیشن کی وجہ سے عرفی جاوید کو اکثر ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کئی بار انہیں اپنی شکل کی وجہ سے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی مل چکی ہیں۔جس کی معلومات انہوں نے خود اپنے مداحوں سے شیئر کی ہیں۔

عرفی نے جب ان سے پوچھا کہ اسے کیوں حراست میں لیا جا رہا ہے، تو خاتون پولیس افسر نے غصے سے کہا، “اتنے چھوٹے کپڑے پہن کر کون گھومتا ہے؟” آپ کو بتاتے چلیں کہ عرفی جاوید نے اس دوران ٹوٹا ہوا دل والا بیک لیس ٹاپ اور جینز پہن رکھی تھی۔

عرفی جاوید بھی چند روز قبل تھانے پہنچی تھی

قابل  ذکر بات یہ ہے کہ کیا عرفی جاوید کو واقعی پولیس نے مختصر لباس پہننے پر حراست میں لیا ہے یا یہ ان کا کوئی نیا پبلسٹی اسٹنٹ ہے، یہ معلومات ابھی تک سامنے نہیں آئیں۔ لیکن آپ کو بتاتے چلیں کہ عرفی جاوید پہلے ہی باندرہ تھانے کا چکر کاٹ چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایلوش یادو نوئیڈا میں غیر ملکی لڑکیوں کے ساتھ کراتا تھا پارٹی ،ممنوعہ سانپوں کا زہر بھی کرتا تھا فراہم،کیس درج،6گرفتار، ایلوش فرار

اس سے قبل حال ہی میں عرفی جاوید کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی تھی ۔جس میں اپنی بہن کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کے لیے آنے والی اداکارہ نے ایسی حرکت کر کے انہیں شرمندہ کر دیا تھا۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Delhi-NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسم کا بدلا مزاج، تیز ہواؤں سے ملی راحت، جلد دستک دے سکتی ہے سردی

بادلوں کی آمد و رفت اور تیز ہواؤں سے گرمی اور حبس میں کمی، 15…

10 minutes ago

Adani’s Kutch Copper Plans: اڈانی کی کَچھ کاپر کا بڑا توسیعی منصوبہ، تانبے کی اسمیلٹنگ صلاحیت دوگنی کرکے 10 لاکھ ٹن سالانہ کرنے کی تیاری

کمپنی کا مقصد ہندوستان میں تانبے کی پیداوار بڑھانا، 115 میگاواٹ قابل تجدید توانائی شامل…

41 minutes ago

Nepal Budhi Gandaki Flood: نیپال میں پھر بحران، بوڑھی گنڈک ندی میں سیلاب سے یوپی اور بہار تک خطرہ، کئی پل بہے، 10 افراد لاپتہ

نیپال کے گورکھا ضلع میں بوڑھی گنڈک ندی میں اچانک شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ…

46 minutes ago

Rinku Singh Landed A Job Mopping Floors: معاشی بحران سے جوجھ رہا تھا خاندان، رنکو سنگھ کو ملا پونچھا لگانے کا کام، لیکن نہیں مانی ہار

ہندوستان کے باصلاحیت کرکٹر رنکو سنگھ اپنی جارحانہ بلے بازی اور آخری اوورز میں بڑے…

1 hour ago