Vivian Dsena Embraces Islam: ہم اکثر اپنے ٹی وی یا فلم انڈسڑی سے جڑے فنکاروں کے بارے میں چھوٹی سے چھوٹی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ کس کے ساتھ اپنا زیادہ تر وقت گزار رہیں یا رہی ہے۔انہوں نے کس طرح کے فیشن کو اپنایا ہے وغیرہ وغیرہ۔ اس کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ہم ان فنکاروں سے ایک جذباتی لگائو رکھتے ہیں۔ ٹی وی کے مشہورمدھوبالا کے اداکارویوین ڈیسینا کی بات میں کررہا ہوں۔ انہوں نے اپنا مذہب تبدیل کرلیا ہے۔آپ کو حیرت ہورہی ہے۔بالکل میری طرح سے آپ کو بھی حیریت ہورہی ہے۔
ویوین ڈیسینا نے بتایا کہ ان کے اسلام قبول کرنے سے ان کی زندگی میں اہم تبدیلیاں آئیں۔ وہ ایک عیسائی گھر میں پیدا ہوئے تھے، لیکن اب میں نے اسلام کے قبول کرلیا۔ مجھے روزانہ پانچ وقت کی نماز پڑھنے میں سکون ملتا ہے، اس مذہب نے مجھے بے پناہ سکون اور اطمینان بخشا ہے۔
ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا کئی دنوں سے مذہب تبدیل کرنے اور خفیہ شادی کرنے کو لے کر سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔ ویوین ڈیسینا ٹی وی شوز کے حوالے سے انٹرنیٹ پر بہت سی باتیں چل رہی ہیں لیکن اب اداکار نے اپنے مداحوں کے لیے ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔ اسلام قبول کرنے کے بعد ویوین ڈیسینا نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر مداحوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے بہت سی باتیں کہیں ہیں۔
ویوین ڈیسینا بیٹی کی آمد پر خوش ہیں
اپنی بیٹی کو بانہوں میں اٹھا کر وہ بہت اچھا محسوس کر رہا ہے۔ اداکار نے بیٹی کا نام لین ویوین ڈیسینا رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کو ہمیشہ الگ رکھتے ہیں۔ وہ اپنی فیملی کو لائم لائٹ میں نہیں رکھنا چاہتےاور نوراں بھی یہی چاہتی ہے۔ وہ اپنے خاندان کے بارے میں بہت محتاط ہیں ۔
ویوین ڈیسینا کی شادی کی خبر نے مداحوں کو چونکا دیا۔ رپورٹس کے مطابق سال 2019 میں ویوین (Vivian Dsena Instagram) نے اسلام قبول کرنے کے بعد مصر میں اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سے شادی کی۔ اس بات کو طویل عرصے تک سب سے چھپانے کے بعد اب ویوین (ویوین ڈیسینا بیٹی) نے اپنی ذاتی زندگی پر خاموشی توڑ دی ہے۔ اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی بیوی اور چار ماہ کی بچی کے بارے میں بات کی۔
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…