انٹرٹینمنٹ

جنسی ہراسانی کیس میں تارک مہتا کی جینیفر بنیسوال کی ہوئی جیت ،لیکن پھر بھی خوش نہیں

مشہور ٹی وی شو ‘تارک مہتا کا  الٹا چشمہ’ ایک بار پھر رسرخیوں میں آ گیا ہے۔ شو میں روشن سوڈھی کا کردار نبھانے والی اداکارہ جینیفر مستری بنسیوال نے کچھ وقت  قبل پروڈیوسر اسیت کمار مودی کے خلاف ذہنی اور جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کیا تھا۔ اب اس کیس میں جینیفر مستری بنسیوال  اس کیس میں جیت    گئیں ہیں۔

جنسی ہراسانی کیس میں جینیفر مستری بنسیوال  کی جیت

ای ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق اس معاملے میں شو کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی کو قصوروار پایا گیا ہے۔ ایسے میں اب انہیں جینیفر مستری  بنسیوال کو 25 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم ملا ہے۔رپورٹس کی مانیں

اداکارہ جینیفر مستری  بنسیوال نے یہ الزام لگائے تھے

قابل ذکر بات یہ ہے  آپ  کو بتا دیں کہ جینیفر مستری بنسیوال نے بتایا تھا کہ ہولی کے دن شو کے پروڈیوسر اسیت مودی، پروجیکٹ ہیڈ سہیل رمانی اور ایگزیکٹو پروڈیوسر جتن بجاج نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی تھی۔ اس دن ان تینوں نے جان بوجھ کر اداکارہ کو کافی دیر تک سیٹ پر روکے رکھا  تھا۔ سب کے جانے کے بعد تینوں نے جینیفر مستری  بنسیوال کے ساتھ بدتمیزی کی۔ جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہوگئی تھیں۔ جس کے چلتے وہ  پریشان ہوگئی۔

 قابل ذکر بات یہ ہے کہ اداکارہ کے ان الزام پر اسیت مودی نے اپنا دفاع کرتے ہوئے کہا تھا کہ جینیفر مستری  بنسیوال اپنے کام پر بالکل توجہ نہیں دے رہیں تھیں۔ پروڈکشن سے آئے روز ان کے خلاف شکایات کی جا رہی تھیں۔ شوٹنگ کے آخری دن بھی انہوں نے سیٹ پر بہت گالیاں بھی دیں۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Setback for Sonia Gandhi: سونیا گاندھی کی مشکلات میں اضافہ، ووٹر لسٹ معاملے میں مجسٹریٹ کا حکم منسوخ، نظرثانی کے لیے عرضی منظور

دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے شکایت کنندہ کو اضافی دستاویزات داخل کرنے کی اجازت…

1 hour ago

State Child Bravery Award: وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیراعلیٰ دھامی نے اتراکھنڈ کے 6 بچوں کو ریاستی بہادری ایوارڈ سے نوازا

یہ ایوارڈ محکمہ خواتین کو بااختیار بنانے اور اطفال کی ترقی کی جانب سے مالی…

1 hour ago

CBSE 10th-12th Exam 2027 Date Sheet: سی بی ایس ای نے 10ویں اور 12ویں کے شیڈول کا کیا اعلان، 16 فروری سے امتحانات کا آغاز

سی بی ایس ای نے 10ویں اور12ویں بورڈ امتحان 2027 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی…

2 hours ago