انٹرٹینمنٹ

Gauri Khan Reaction on Jawan Trailer: شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کا ٹریلر دیکھنے کے بعد ایسا تھا گوری خان کا ردعمل، فین کے سوال پر کنگ خان نے کہی یہ بات

آسک ایس آرکے سیشن کے دوران شاہ رخ خان اپنے فینس کے ہر سوال کا جواب دیتے ہیں۔ آج جمعرات کو بھی انہوں نے فینس کے ساتھ ٹوئٹر پر اس سیشن کا انعقاد کیا، جس میں ان کے فینس ان سے متعلق ہرسوال کا جواب جاننا چاہتے ہیں۔ اسی دوران این فین نے ’جوان‘ سے متعلق گوری خان کے ردعمل پر سوال کرلیا۔ اس پر شاہ رخ خان نے فلم کا ٹریلر دیکھنے کے بعد بیوی گوری خان کے ردعمل کے بارے میں بتایا۔

گوری خان کا کیا تھا ردعمل؟

آسک ایس آرکے سیشن کے دوران ایک فین نے شاہ رخ خان سے سوال کرلیا کہ فلم کا ٹریلر دیکھنے کے بعد گوری خان کا ردعمل کیا تھا؟ جس کا جواب دیتے ہوئے کنگ خان نے لکھا، ‘گوری کو یہ بات بہت پسند ہے کہ یہ بہت ساری ناری شکتی کو دکھاتا کرتا ہے۔’

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کا ٹریلر10 جولائی کو ریلیزکردیا گیا۔ واضح رہے کہ اس فلم میں شاہ رخ خان لیڈ رول کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ تمل ڈائریکٹراٹلی نے اس کی ہدایت کاری کی ہے۔ شاہ رخ خان کے علاوہ ’جوان‘ میں نین تارا، وجے سیتوپتی اور ثانیہ ملہوترا بھی ہیں۔ 2 منٹ 12 سیکنڈ کے ’جوان‘ کے اس ویڈیو میں شاہ رخ خان کےالگ الگ لُک دیکھنے کو ملے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  Shahrukh Khan ‘Jawan’ Preview: جوان‘ کے ٹریلر میں الگ-الگ انداز میں نظر آئے کنگ خان، ایکشن سین دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش

‘جوان’ کے ٹریلرکا بے صبری سے فینس کررہے تھے بے صبری سے انتظار

شاہ رخ خان کی فلم جوان کا فینس بے صبری سے انتظارکررہے تھے۔ سال کی شروعات میں پٹھان سے دھمال مچانے کے بعد جوان سے لوگوں کا دل جیتنے کے لئے ایس آرکے تیارہوگئے ہیں۔ فلم کا ٹریلرریلیزہوچکا ہے۔ ریلیز سے پہلے فلم سے متعلق میکرس ہنٹ دے رہے تھے، جس کے بعد سے فینس میں اسے لے کرایکسائٹمنٹ اوربڑھ گئی تھی۔ میکرس نے ایک اورموشن پوسٹرشیئرکیا تھا، جس میں ٹریلر کی اناوسمنٹ کے بارے میں بتایا گیا۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

India’s GDP Growth: ہندوستان کی معیشت  2025 میں کنزمشن، برآمدات اور ایکسپورٹ سے 6.6 فیصد رہنے کی توقع ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں اس بات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ مشرقی…

6 hours ago

“2024 میں الٹرا لگژری گھروں کی مانگ عروج پر، 59 یونٹس 4,754 کروڑ میں فروخت ہوئے”

انارک کے مطابق  2024 میں الٹرا لگژری گھروں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا،…

6 hours ago

Mahakumbh: Mahatmya Par Mahamanthan: سنبھل یہ پیغام دے رہا ہے کہ سنبھل جاو،نہیں تو بہت کچھ سنبھال لیا جائے گا:سوامی چدانند سرسوتی

چدانند سرسوتی نے کہاکہ ہندوستان کے پرجوش اور کامیاب وزیر اعظم نے پہلے ہی 13…

7 hours ago

Mercedes plans to open 20 new outlets in India: مرسڈیز 2024 میں ریکارڈ فروخت کے بعد بھارت میں 20 نئے آؤٹ لیٹس کھولنے کی پلیئنگ میں

ائیر نے کہا کہ وسطی ہندوستان میں کانپور جیسے چھوٹے شہروں میں، جس کی آبادی…

7 hours ago