انٹرٹینمنٹ

Shabana Azmi Birthday: خود کشی کرنے کی کوشش کی، غریبی کے دنوں میں بیچی کافی… شبانہ اعظمی سے متعلق جانئے یہ خاص باتیں

Shabana Azmi Birthday: بالی ووڈ کی مشہوراداکارہ میں شمار ہونے والی شبانہ اعظم آج اپنا یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ شبانہ اعظمی اداکار دھرمیندرکے ساتھ فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی’ میں نظرآئی تھیں۔ فلم میں اداکارہ کی اداکاری کو خوب سراہا گیا۔

شبانہ اعظمی نے سال 1974 میں آئی فلم ’انکر‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے کئی شاندار فلمیں دیں۔ آج ان کے یوم پیدائش کے خاص موقع پرہم ان سے متعلق کچھ ایسی باتیں بتانے جا رہے ہیں، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔

 خودکشی کرنے والی تھیں اداکارہ

دراصل، ایک بار جب شبانہ اعظمی کی ماں نے انہیں ڈانٹ دیا تھا تو وہ خودکشی کرنے کے لئے ریلوے ٹریک پر جاپہنچی تھیں۔ وہاں پرایک چوکیدارنے اداکارہ کو ایسا کرنے سے روکا تھا۔

فیملی کے لئے بیچی کافی

شبانہ اعظمی نے اپنی فیملی کی مدد بھی کی ہے۔ ایک وقت ایسا آیا، جب اپنی فیملی کے لئے اداکارہ نے پٹرول پمپ پر باقی بیچنی شروع کی۔

پیسوں کے لئے بولا جھوٹ

ایک بارشبانہ اعظمی نے ضرورت پڑنے پر اپنے پڑوس میں رہنے والے سردارجعفری سے مدد کے لئے 8 آنے مانگے تھے۔ یہ بات جب اداکارہ کی ماں کو پتہ چلی تھی توانہوں نے شبانہ اعظمی کوبہت ڈانٹا تھا۔

فیملی سے کبھی نہیں لئے ضرورت سے زیادہ پیسے

شبانہ اعظمی بچپن سے ہی بے حد سمجھداررہی ہے۔ انہوں نے اپنی فیملی سے کبھی بھی اپنی ضرورت سے زیادہ پیسے نہیں لئے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ پیسے بچانے کے لئے اداکارہ جوہو چوپاٹی پر ہی اترجاتی تھیں، لیکن کبھی بھی زیادہ خرچ نہیں کرتی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:  Shabana Azmi Dharmendra Kissing Secen: دھرمیندر کے ساتھ کسنگ سین پر شبانہ اعظمی نے ایک بار پھر توڑی خاموشی، کہی یہ بڑی بات

ششی کپور ہیں شبانہ کا کرش

ایک انٹرویومیں شبانہ اعظمی نے خود بتایا تھا کہ ان کا کرش ششی کپور ہیں۔ اداکارہ نے بتایا تھا کہ ششی کپوراوران کی فیملی اداکارہ کے فیملی فرینڈ تھے۔ ان کے سائن (دستخط) کے لئے میں اکثرایک تصویرخرید لیا کرتی تھی۔

  بھارت ایکسپریس۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

Delhi High Court: اناؤ کیس کے مجرم کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ نے دی عبوری ضمانت

دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…

40 minutes ago

Actor Threaten By Email: راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا اور سوگندھا مشرا کو ملی دھمکی، پاکستان سے آئی ای میل

ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…

1 hour ago

IND vs ENG 1st T20: پہلے T20 میں ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، 7 وکٹوں سے جیتی ٹیم انڈیا

ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…

2 hours ago

Delhi Election 2025: ترلوک پوری میں جب اذان ہوئی تو اروند کیجریوال نے درمیان میں ہی روک دی اپنی تقریر

ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…

2 hours ago

Jalgaon Train Accident: جلگاؤں پشپک ٹرین حادثہ میں کیسے ہوئی اتنی اموات؟ ریلوے نے دی واقعے کی مکمل معلومات

یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…

2 hours ago

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

3 hours ago