انٹرٹینمنٹ

Bigg Boss 17: منارا چوپڑا  نے انکیتا لوکھنڈے کے درمیان بحث وتکرار پر یوزر نے کہا کہ وہ معصوم نہیں بلکہ ایک ویمپ ہے

Bigg Boss 17: متنازعہ ٹی وی شو بگ باس 17 میں ان دنوں کافی ہنگامہ برپا  کررہا ہے۔بگ باس 17 میں ہر روز کسی نہ کسی کے رشتے بدلتے نظر آتے ہیں۔ جہاں پہلے منارا  چوپڑا اور انکیتا لوکھنڈےکے درمیان دوستی تھی، اب ایک بار پھر دونوں کے درمیان جھگڑا ، تکراردیکھنے کو مل رہی ہے ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ  گزشتہ ایپی سوڈ میں منارا چوپڑانے انکیتا لوکھنڈےکے ساتھ بدتمیزی کی جس کی وجہ سے انکیتا لوکھنڈے بہت روئی۔

منارا چوپڑاکی وجہ سے انکیتا لوکھنڈےپھوٹ پھوٹ کر رو پڑی

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ویک اینڈ کے دوران بگ باس نے گھر کے تمام کنٹسٹنٹ کو ایک ٹاسک دیا تھا۔اس ٹاسک میں کئی کنٹسٹنٹ نے کہا تھا کہ انکیتا  لوکھنڈےوکی  جین کے کہنے پر منارا ا چوپڑاور خانزادی سے دوستی کر رہی ہیں۔ مناراچوپڑانے بھی اس پر رضامندی ظاہر کر دی تھی۔ اس بات پر انکیتا  لوکھنڈے بہت ناراض ہوگئیں۔ اانہوں نے مناراچوپڑاسے کہا کہ میں تم سے دل سے رشتہ جوڑنے کی کوشش کر رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: چیف منسٹر کے سی آر کے بیٹے کے ٹی آر کو الیکشن کمیشن کا نوٹس، کانگریس کی شکایت پر کارروائی، جانیں کیا ہیں الزامات

اس پر منار ا چوپڑا چیخ کر کہتی ہے کہ میرا تم سے کوئی رشتہ نہیں ہے۔ منارا چوپڑااس بات کو بار بار دہراتی ہیں اور انکیتالوکھنڈے پر چیختے ہوئے نظر آتی ہے۔ یہ دیکھ کر انکیتا  لوکھنڈےٹوٹ جاتی ہیں اور زور زور سے رونے لگتی ہیں۔ انکیتا  لوکھنڈےکو روتا دیکھ کر خانزادی اور وکی  جین ان کے پاس آئے اور اسے تسلی دی۔ انکیتا  لوکھنڈےنے روتے ہوئے کہا کہ ‘یہاں سب ایسے ہی ہیں’

یہ بھی پڑھیں: ووکل فار لوکل مہم اور ملک کی ترقی کی ضمانت ہے”، ‘من کی بات’ میں بولے پی ایم مودی

منار چوپڑاپر سوشل میڈیا ویوز ناراض

بس اس معاملے  کو لے کر یوزرغصے میں ہیں اور منارا چوپڑاکو شو کا ویمپ کہہ رہے ہیں۔ ایک صارف نے منارا چوپڑاکی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں جان بوجھ کر انکیتا  لوکھنڈےکو مارنے کا منصوبہ بنایا گیا اور لکھا – ‘منارا چوپڑا کا سستا گیم بے نقاب ہو گیا ہے۔ کیا لوگ اب بھی اسے بھولی کہیں گے… وہ شو کی سب سے نیگیوٹیو شخصیت ہے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Delhi High Court: اناؤ کیس کے مجرم کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ نے دی عبوری ضمانت

دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…

3 hours ago

Actor Threaten By Email: راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا اور سوگندھا مشرا کو ملی دھمکی، پاکستان سے آئی ای میل

ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…

4 hours ago

IND vs ENG 1st T20: پہلے T20 میں ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، 7 وکٹوں سے جیتی ٹیم انڈیا

ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…

4 hours ago

Delhi Election 2025: ترلوک پوری میں جب اذان ہوئی تو اروند کیجریوال نے درمیان میں ہی روک دی اپنی تقریر

ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…

4 hours ago

Jalgaon Train Accident: جلگاؤں پشپک ٹرین حادثہ میں کیسے ہوئی اتنی اموات؟ ریلوے نے دی واقعے کی مکمل معلومات

یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…

5 hours ago

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

6 hours ago