-بھارت ایکسپریس
Nushrratt Bharuccha Talks About Her Dream Husband: نصرت بھروچا فلم انڈسٹری میں اپنے لُکس اوراسٹائل سے متعلق سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ اسی درمیان اداکارہ ان دنوں اپنی فلم ’چھترپتی‘ سے متعلق سرخیوں میں ہیں۔ نصرت بھروچا اس فلم کا جم کر پرموشن کر رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں نصرت بھروچا دی کپل شرما شو میں شامل ہوئیں۔ شو میں خوب مستی کرنے کے ساتھ ہی اداکارہ نے یہ بھی ذکر کیا کہ انہں کیسا شوہر چاہئے؟
ایسا شوہر چاہئے
نصرت بھروچا اپنی آنے والی فلم ’چھترپتی‘ کو پرموٹ کرنے کے ارادے سے کپل شرما کے کامیڈی شو میں شامل ہوئے تھے۔ اس شو پر بات کرتے ہوئے اداکارہ نے ان خوبیوں کے بارے میں بتایا جوان کے شوہر میں ہونی چاہئے۔ نصرت بھروچا نے کہا، ’مجھے شوہر کے طور پر ایسا لڑکا چاہئے، جو خوب ہنسا سکے۔ ان کا سینس آف ہیومربہترین ہونا چاہئے۔ اس کے ساتھ ہی وہ متنازعہ ہونا چاہئے اوراس میں ہیرو کی خوبیاں بھی ہونی چاہئے۔‘
کپل شرما نے بھی لی چٹکی
شو میں کپل شرما نے اداکارہ کی چٹکی لیتے ہوئے کہا، ’انہوں نے اندھیری ویسٹ میں شادی کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ فلم سٹی میں اکیلی ہیں، یعنی ان میں وہ سبھی خوبیاں ہیں، جو ایک اداکارہ کو چاہئے ہوتی ہیں۔‘
بیلم کونڈا سائی شری نواس، بھاگیہ شری، کرن سنگھ چھابڑا دی کپل شرما شو میں نصرت بھروچا چھابڑا کے ساتھ ’چھترپتی‘ کا پرموشن کرنے پہنچے، ڈائریکٹر وی وی ونائک اور پروڈیوسر جینتی لال گاڈا بھی پہنچے۔ آپ کو بتادیں کہ کپل شرما کا شو سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن پرنشر ہوتا ہے۔
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…