انٹرٹینمنٹ

News regarding the arrest of Rahat Fateh Ali Khan is fake: راحت فتح علی خان کی گرفتاری کی خبر محض افواہ، گلوکار نے ویڈیو جاری کرکے بتائی سچائی

پاکستان کے مشہور گلوکار راحت فتح علی خان کی گرفتاری سے متعلق افواہ بہت تیزی سے پھیل رہی تھی اور یہ بتایا جارہا ہےکہ انہیں گرفتار کرکے دبئی کے برج پولیس تھانے میں قریب تین سے چار گھنٹے تک رکھا گیا تھا، حالانکہ بعد میں یہ خبر جھوٹی نکلی اور خود راحت فتح علی خان نے ایک ویڈیو جاری کرکے اس خبر کو افواہ بتایا ہے۔

گرفتاری کی خبروں پر معروف گلوکار راحت فتح علی کا بیان سامنے آگیاہے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ دبئی میں گانے ریکارڈ کروانے آیا ہوں، ہر چیز ٹھیک ہے۔راحت فتح علی خان نے مزید کہا کہ گھٹیا افواہوں پر کان نہ دھریں، ایسا کچھ نہیں ہے۔انہیں اپنے فین اور چاہنے والوں  کو اپنی طاقت بتایا ہے اور کہا کہ بہت جلد ایک نئے گانے کے ساتھ آپ سب کے روبر ہونے والا ہوں ۔

یاد رہے کہ گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کیے جانے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے اور بعد میں انہیں گرفتار کر کے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا تھا۔

بھارت ایکسپریس۔

Rahmatullah

Recent Posts

Cyclone Murasu: آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرایا سمندری طوفان موراسو، ٹرینیں اور پروازیں منسوخ، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

طوفان کے اثر سے آندھرا پردیش، تلنگانہ، تمل ناڈو، اڈیشہ اور چھتیس گڑھ میں شدید…

38 minutes ago

MEA condemns Oman ship attack: عمان کے ساحل کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، ایک ہندوستانی ملاح کی موت، بھارت نے واقعے کی مذمت کی

ہندوستان نے تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے خطے…

1 hour ago

Two Helicopters Collide During Landing in Nepal: نیپال میں لینڈنگ کے دوران دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، ایک شخص کی موت

 نیپال میں بلند پہاڑی علاقوں اور ماؤنٹ ایورسٹ کے اطراف سیاحوں اور کوہ پیماؤں کو…

2 hours ago

Union Home Minister Amit Shah: چھتیس گڑھ راجیہ اتسو کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے امت شاہ، تین اہم پروگراموں میں لیں گے حصہ

راجیہ اتسو کی اختتامی تقریب کے دوران ریاست کی خواتین کے لیے چلائی جانے والی…

3 hours ago