انٹرٹینمنٹ

Malaika Arora Post: بوائے فرینڈ ارجن کپور کو ریمپ پر واک کرتے دیکھ کر دل ہار گئی تھیں ملائکہ اروڑا’

Malaika Arora Post: ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور اپنے رشتے کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ یہ جوڑا ایک دوسرے کے لیے اپنی محبت کا اظہار کرنے سے پیچھے نہیں ہٹتا۔ جب سے ملائکہ اور ارجن نے سوشل میڈیا پر اپنے رشتے کو آفیشل کیا ہے، وہ رومانوی تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔ ارجن اور ملائکہ کی رومانوی تصاویر مداحوں کو بہت پسند آرہی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  حال ہی میں ارجن کپور نے ریمپ واک کی جہاں ان کی پیاری ملائکہ اروڑہ بھی انہیں چیئر اپ کرنے پہنچیں۔ ملائکہ نے ارجن کی ریمپ واک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

ملائکہ اروڑا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ارجن کپور کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ ڈیزائنرز فالگنی اور شین میور کے ساتھ پوز دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یہ تصویر پارٹی کی ہے ۔

ارجن کپور پر محبت کی بارش کرتی ہوئی ملائکہ  اروڑا

ملائکہ اروڑا نے اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور کواپنی محبت بھری نظروں سے گھائل کررہی ہیں۔ ارجن کی واک کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ملائکہ نے لکھا- افففف، کیا مسکراہٹ ہے۔ ہاٹ اسٹیپر۔ دوسری ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا – جسٹ لوکنگ لائک اے واہ ۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل نے غزہ کے جبالیہ کیمپ پر برپایا قہر ، ایک ہی خاندان کے 19 افراد جاں بحق

اس تقریب میں سلمان خان، عالیہ بھٹ، جھانوی کپور، دیپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ، سارہ علی خان، سونم کپور سمیت کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

ارجن کپور اور ملائکہ اروڑہ نے کئی سالوں سے اپنے تعلقات کو سب سے چھپا کر رکھا تھا۔ دونوں کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا لیکن دونوں نے خاموشی اختیار کی۔ پھر سال 2019 میں ارجن کپور کی سالگرہ کے موقع پر ملائکہ نے ایک رومانوی تصویر شیئر کرکے اپنے رشتے کو آفیشل کردیا۔

ورک فرنٹ کی بات کریں تو ارجن کپور کو آخری بار آسمان بھردواج کی فلم میں دیکھا گیا تھا۔ وہ جلد ہی بھومی پیڈنیکر کے ساتھ دی لیڈی کلر میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم جلد ہی ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

PM Modi meets Suryakumar Yadav: وزیراعظم مودی سے سابق بھارتی ٹی-20 کپتان سوریہ کمار یادو اور ان کے اہل خانہ کی ملاقات

سوریہ کمار اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئی دہلی میں وزیر اعظم سے ملاقات کی۔…

6 minutes ago

Supreme Court refuses suspend Tarun Tejpal 10 Year Sentence: ترون تیج پال کو سپریم کورٹ سے ایک اور جھٹکا، 10 سال کی سزا پر روک لگانے سے انکار

وہیں گوا حکومت کی جانب سے پیش ہوئے سالیسٹرجنرل تشارمہتا نے ترون تیج پال کی…

12 minutes ago

’نہرو کی خواہشوں نے شمال مشرق کو پیچھے چھوڑ دیا…‘ راہل گاندھی پر بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے نے اٹھائے بڑے سوال

نشی کانت دوبے نے اپنے بیان میں جواہرلال نہرو کی پالیسیوں پربھی سنگین سوال اٹھائے۔…

2 hours ago

Notice Movie Review: ایک سو پچاس سال پرانی دکان پر سرکاری نوٹس، نظام سے ٹکرائے ارون گوول

’نوٹس‘ کی سب سے بڑی خوبی اس کا سماجی موضوع اور ارون گوول و دیپیکا…

2 hours ago

Shehzad Poonawalla: ’رائز اینڈ فال 2‘ کے فاتح بنے شہزاد پونا والا، جیتی 35 لاکھ روپے کی انعامی رقم

’رائز اینڈ فال 2‘ میں کامیڈین ہرش گجرال نے اپنی مزاحیہ اداکاری سے خوب رنگ…

2 hours ago