بھارت ایکسپریس–
Malaika Arora Father Death: ملائیکہ اروڑہ سے متعلق بڑی خبرآرہی ہے۔ دراصل، اداکارہ کے والد نے اس دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملائیکہ اروڑہ کے والد نے باندرہ میں اپنے گھرکی تیسری منزل سے کود کرخودکشی کرلی ہے۔ یہ حادثہ صبح تقریباً 9 بجے پیش آیا ہے۔ وہیں اس خبرکے بعد ملائیکہ اروڑہ پنے سے ممبئی کے لئے روانہ ہوگئی ہیں۔ فی الحال اداکارہ کے والد کی لاش کوبابا اسپتال میں رکھا گیا ہے۔
وہیں پولیس نے کہا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے اور جانچ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق، ملائیکہ اروڑہ کے والد نے چھٹی منزل کی گیلری سے کود کر خودکشی کرلی ہے۔ باندرہ پولیس اور کرائم برانچ کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہے۔ فی الحال پولیس کو موقع سے کسی بھی طرح کا سوسائڈ نوٹ نہیں ملا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملائیکہ اروڑہ کے والد کچھ دنوں سے بیمار چل رہے تھے۔
ملائیکہ اروڑہ کے گھرپہنچے سابق شوہرارباز خان
اس خبرکے آتے ہی ملائیکہ اروڑہ کے سابق شوہراربازخان اداکارہ کے گھرپہنچ چکے ہیں۔ وہیں، پولیس نےکہا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے اورجانچ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق، ملائیکہ اروڑہ کے والد نے چھٹی منزل کی گیلری سے کودکرخودکشی کی ہے۔ باندرہ پولیس اورکرائم برانچ کی ٹیم جائے حادثہ پرپہنچ چکی ہیں۔ فی الحال پولیس کوموقع سے کسی بھی طرح کا خودکشی نوٹ ابھی تک نہیں ملا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملائیکہ اروڑہ کے والد کچھ دنوں سے بیمارچل رہے تھے۔
گھرپرنہیں تھیں ملائیکہ اروڑہ
انل اروڑہ نے جب خودکشی کی تب ملائیکہ اروڑہ گھرپرنہیں تھی۔ آج صبح وہ پنے میں تھی۔ حادثہ کی جانکاری ملتے ہی پنے سے ممبئی کے لئے روانہ ہوئی ہے۔ وہیں اس خبرکے بعد تمام شخصیات بھی اداکارہ کے گھرپہنچ رہے ہیں۔
بھارت ایکسپریس–
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…