انٹرٹینمنٹ

Isha Koppikar-Timmy Narang Love Story: جم سے شروع ہوئی تھی ایشا کوپکر اور ٹمی نارنگ کی لو اسٹوری، شادی کے 14 سال بعد ہوگیا طلاق

Isha Koppikar Timmy Narang Love Story: بالی ووڈ اداکارہ ایشا کوپکر ان دنوں اپنی پرسنل لائف سے متعلق سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، ایشا کوپکرشادی کے 14 سال بعد اپنے شوہرٹمی نارنگ سے الگ ہوگئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، ایشا اپنی بیٹی کے ساتھ اپنے والدین کے گھر رہتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، کیمپٹیبلٹی کی وجہ سے یہ جوڑا الگ ہوا ہے۔ ایشا اور ٹمی کے الگ ہونے کی خبر سن کرکافی حیران ہیں۔ ایشا اورٹمی کی لواسٹوری ہی کچھ ایسی ہے کہ جس کے بعد ان کے الگ ہونے کے بارے میں سن کرہرکوئی حیران ہو رہا ہے۔ آئیے آپ کو ان کی لو اسٹوری کے بارے میں بتاتے ہیں۔

ایشا کوپکراور ٹمی نارنگ کی پہلی ملاقات جم میں ہوئی تھی اورپہلی ہی نظرمیں ایشا کو ٹمی اپنا دل دے بیٹھے تھے۔ پہلی ملاقات میں ہی دونوں نے ایک دوسرے سے نمبر ایکسچینج کرلیا تھا اور دونوں کی فون پرباتیں شروع ہوگئی تھیں۔ حالانکہ دونوں ایک دوسرے سے زیادہ نہیں ملے۔

پہلی ڈیٹ پر 20 لڑکیوں کے ساتھ پہنچی تھیں

فون پربات کرتے ہوئے ایشا اورٹمی اچھے دوست بن گئے تھے۔ پہلی ڈیٹ پرایشا کولگا تھا کہ ٹمی نہیں آرہے ہیں تو انہوں نے اپنی گرل گینگ کا وہاں بلا لیا تھا، جس کے بعد ٹمی نے ایشا کو فون کیا تو ایشا کو پہلی ڈیٹ پراپنے ساتھ 20 دوستوں کولے کرگئی تھیں۔

دوستوں کے ساتھ گزاری پہلی ڈیٹ

ایشا نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ ٹمی کا فون نہیں آیا تھا تو میں نے اپنی دوستوں کے ساتھ پلان بنا لیا تھا۔ بعد میں جب میں اپنی دوستوں کے ساتھ ڈیٹ پرگئی تو ٹمی میرے دوستوں کے ساتھ گھل گئے تھے۔ کچھ سال ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد ایشا اور ٹمی نے سال 2009 میں شادی کرلی تھی۔ شادی کے بعد ایشا نے فلموں سے دوری بنالی تھی، لیکن اب انہوں نے پھرانڈسٹری میں واپسی کرلی ہے۔

-بھارت ایکسپریس

Nisar Ahmad

Recent Posts

UP Politics: وزیر داخلہ امت شاہ کی تنقید کرنا آرایل ڈی کے لیڈران کو پڑا بھاری! جینت چودھری نے کی کارروائی

راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…

14 minutes ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

2 hours ago