انٹرٹینمنٹ

IPL 2023: آئی پی ایل سیزن 16 میں ایک بار پھر بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ کا تڑکا

IPL 2023: مارچ کا مہینہ تہواروں کا مہینہ اگر کہا جائے تو یہ کوئی غلط بات نہیں ہوگی۔ ارے آپ حیران کیوں ہے کیا اس مہینہ مسلمانوں کا رمضان،ہندئوں کا نوئی اور کھیلئوں میں آئی پی ایل۔ چونک گئے کیا یہ سچ نہیں ہے۔ آئی پی ایل کسی تہوار سے کم نہیں ہے۔ کرکٹ کا یہ تہوار 31 مارچ سے شروع ہونے جارہا ہے۔ یہ آئی پی ایل کا 16واں سیزن ہوم (گراؤنڈ) اور اوے فرومیٹ (اپنا ہوم گروانڈ نہیں) ہے۔ اس سال سبھی ٹیمیں لیگ رائونڈ میں سات ہوم میچ اور سات اوے میچ کھیلیں گے۔ ایسی ٹیموں کو اپنے گھر میں کھیلنے کا فائدہ ملے گا اور اور شائقین کی حوصلہ افزائی سے بڑے بڑے اسکورکرنے میں آسانی ہوگی۔

آئی پی ایل 2023 کا پہلا میچ گجرات ٹائٹنزاورچنئی سپر کنگز کے درمیان احمد آباد کے نریندرمودی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ گجرات ٹائٹنزکی کمان ہاردک پانڈیا کے ہاتھ میں ہے۔ اس کے ساتھ ہی چنئی سپر کنگز مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں میچ کھیلے گی۔
 اوپنرز نے بڑے اسکور کی بنیاد رکھی

آئی پی ایل میں اوپنرز ہمیشہ بڑے اسکور کی بنیاد رکھتے ہیں اور آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ بائیں ہاتھ کے بلے باز اس لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں۔ ٹاپ سات میں سرفہرست چار بلے باز بائیں ہاتھ کے کھلاڑی ہیں۔ ایسے میں یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ بائیں ہاتھ کے بلے باز ایک اچھا اوپنر بناتے ہیں۔ ہمیں اعداد و شمار میں بتائیں۔

آئی پی ایل 2023 کی اس اپونگ سرمنی کو خاص بناے کے لئے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے شاندار تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ہرآئی اپی ایل سیزن کے بالی کا تڑکا نہیں ہوگا تو کیا آئی پی ایل لی چمک ہلکی نہیں پڑجائی گی۔ اس لئے آئی پی ایل میں بالی ووڈ سلیپ کا شامل ضروری ہے۔  صرف بالی ووڈ ہی  بلکہ شوبز کا ہونا ضروری ہے۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف، اداکار ٹائیگر شراف، ساؤتھ کی اداکارہ رشمیکا مندنا اور تمنا بھاٹیہ بھی آئی پی ایل کے اسٹیج پر نظر آئیں گی۔ ان کے ساتھ گلوکار ارجیت سنگھ بھی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں دھوم مچا دیں گے۔ تاہم افتتاحی تقریب کے اسٹیج پر کون کون سے ستارے جلوہ گر ہوں گے۔ ابھی تک اس بارے میں کوئی سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے۔ اس وقت اس خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد مداح کافی پرجوش ہو گئے ہیں۔ وہ آئی پی ایل 16 کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

—بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

UP Politics: وزیر داخلہ امت شاہ کی تنقید کرنا آرایل ڈی کے لیڈران کو پڑا بھاری! جینت چودھری نے کی کارروائی

راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…

36 minutes ago

Delhi Assembly Election 2025: اروند کیجریوال کے خلاف بی جے پی امیدوار طے؟ دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست تیار!

دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…

2 hours ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

2 hours ago