انٹرٹینمنٹ

Aishwarya Rai Mother Birthday: ایشوریا رائے نے منائی ماں کی سالگرہ، ایشوریا رائے نے برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر شیئر کی،لوگ سوال کررہے ہیں کہ- ابھیشیک کہاں ہیں؟

  ایشوریا رائے بچن سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ وہ ہر خاص دن پر کچھ نہ کچھ شیئر کرتی ہے۔ ایشوریا رائے ؎کی والدہ کی سالگرہ 23 مئی کو تھی۔ ایشوریا رائے نے اس سال اپنی والدہ کی سالگرہ بہت دھوم دھام سے منائی۔ آرادھیا نے دادی کی سالگرہ کی تقریب میں بھی شرکت کی۔ سالگرہ پر سب نے خوب مزہ کئے، یہ تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر میں ایشوریا رائے کی والدہ اور ان تصاویر میں نظر آرہی ہیں ۔ لیکن ایک شخص غائب تھا اور وہ ہے ابھیشیک بچن۔ تصاویر میں ابھیشیک بچن  نظر نہ آنے کی وجہ سے مداح تناؤ میں ہیں۔ وہ اان کی غیر موجودگی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔

ایشوریا رائے نے اپنی والدہ کی سالگرہ پر ایک چھوٹی سی پارٹی کا اہتمام کیا تھا ۔جس میں ان کے رشتہ داروں نے بھی شرکت کی۔ ایشوریا رائے نے برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ جس میں ایک میز پر 3 کیک، پھول اور ان کی والد  کی تصویر رکھی ہوئی ہے۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے ایشوریا نے لکھا ’’ہیپی برتھ ڈے پیاری ماں ڈوڈا ڈارلنگ۔ بہت سارا پیار، اس کے علاوہ ایشوریا رائے نے ایک سیلفی بھی شیئر کی ہے ۔جس میں آرادھیا اپنی دادی اور ماں کے ساتھ پوز دے رہی ہیں۔ تصویر میں ایشوریا رائے اپنے والد کی تصویر کا فریم پکڑے ہوئے ہیں۔

لوگوں نے پوچھا ابھیشیک کہاں ہے؟

ایشوریا رائے کی والدہ کی سالگرہ کی تقریب میں بہت سے لوگوں نے شرکت کی تھی ۔لیکن ان کے شوہر ابھیشیک بچن غائب تھے۔ جس کے بعد لوگ تبصرے کر رہے ہیں اور سوال پوچھ رہے ہیں۔ ایک نے لکھا- ابھیشیک کہاں ہیں؟ جب کہ دوسرے نے لکھا – وہ اپنی ساس کی سالگرہ میں کیوں نہیں آئے؟ اس کے علاوہ ابھیشیک  بچن نے ایشوریا رائے کی پوسٹ پر کمنٹ کرکے اپنی ساس کو نیک خواہشات نہیں دی ہیں اور نہ ہی انہوں نے ایش کی پوسٹ کو لائیک کیا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ابھیشیک  بچن نے اپنی ساس کی سالگرہ میں شرکت نہیں کی ہے۔ گزشتہ سال بھی وہ سالگرہ کی تقریب میں نہیں آئے تھے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ ایشوریا رائے نے حال ہی میں کانز فلم فیسٹیول سے آئی ہیں۔ ان کی بیٹی آرادھیا بھی ایشوریا  رائے کے ساتھ گئی تھیں۔ ایشوریا رائے کا ہاتھ چھوٹ لگی ہے۔ پھر بھی اداکارہ نے اپنا کام نہیں چھوڑا اور ریڈ کارپٹ پر واک کیا  تھا ۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

پپو یادو کو ملے گی کانگریس میں بڑی ذمہ داری! تیجسوی یادو کے ساتھ خراب رشتے کو کیس ٹھیک کریں گے پورنیہ کے ایم پی؟

بہار کے پورنیہ سے آزاد امیدوار کے طور پرجیت حاصل کرنے والے راجیش رنجن عرف…

5 hours ago

Team India Victory Parade:اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی، کہا- آپ ملک کے لئے ہیں مشعل راہ

ممبئی ایئرپورٹ پہنچنے پرہندوستانی ٹیم کا استقبال کیا گیا۔ جہاز پر واٹر کینن سے پانی…

5 hours ago

Hindenburg-Kingdon nexus have a Chinese angle:ہنڈنبرگ کنگڈن گٹھ جوڑ میں چینی کنکشن بے نقاب، جانیں کون ہے اینلا چینگ؟

اکتوبر 2022 میں، چینگ اور چائنا پروجیکٹ اس وقت شدید مشکلات میں پڑ گئے جب…

5 hours ago

Hathras Stampede: ہاتھرس ست سنگ حادثہ پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیمان کا اظہار رنج و غم

پروفیسر سلیمان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کا جلد از جلد مناسب علاج…

6 hours ago