بھارت ایکسپریس۔
Rahul Gandhi Defamation Case: مودی سرنیم سے جڑے ہتک عزت معاملے میں اپنی عرضی پر جمعہ کے روز (4 اگست) کو ہونے والی سماعت سے پہلے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کیا ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز یعنی 2 اگست کو سپریم کورٹ میں کہا کہ اپیل سیشن کورٹ میں زیرالتوا ہے۔ اس میں کامیابی ملنے کا امکان ہے۔ اس لئے سزا پر سپریم کورٹ روک لگا دے۔ پورنیش مودی نے راست طور پران کا بیان نہیں سنا تھا۔ میرے معاملے کواستثناء کے طور پردیکھ کرریلیف دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہتک عزت معاملے میں زیادہ سزا کی وجہ سے رکنیت گئی ہے۔ پورنیش مودی خود بنیادی طور پر مودی سماج کے نہیں ہیں۔ انہیں اس سے پہلے کسی کیس میں سزا نہیں ملی ہے۔ معافی نہیں مانگنے کے سبب مغرور کہنا غلط ہے۔
اس سال کے شروع میں اجیت پوار نے این سی پی لیڈر شرد پوار کو…
سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ اگر روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں…
اس سے قبل 22 مارچ کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے یوپی…
چیف جسٹس نے کہا کہ آج کے معاشی ڈھانچے (نظام)میں نجی شعبے کی اہمیت ہے۔…
ایس پی چیف نے لکھا کہیں یہ دہلی کے ہاتھ سے لگام اپنے ہاتھ میں…
ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ وزیراعظم ایک بہت ہی نجی تقریب کے لیے میرے…