بریکنگ نیوز

Delhi Kanjhawala Incident: کنجھاؤلا ہٹ اینڈ رن معاملے میں 4 ملزمین پر چلے گا قتل کا مقدمہ، دہلی کی عدالت نے دیا حکم

Delhi  Kanjhawala Accident: دارالحکومت دہلی کے کنجھاؤلا انجلی ہٹ اینڈ رن معاملے میں روہنی کی عدالت نے بڑا حکم دیا ہے۔ عدالت نے چار ملزمین امت کھنہ، کرشن، منوج متل اور متھن پرقتل کی دفعات میں مقدمہ چلانے کا حکم دیا ہے۔ یہ چاروں ملزم اس رات گاڑی میں موجود تھے۔

اس کے ساتھ ہی معاملے میں تین ملزمین آشوتوش، دیپک اور انکش کے خلاف 201, 212, 182 اور 34 کی دفعات میں کیس چلے گا۔ پولیس نے ان تینوں پرمجرمانہ سازش کی دفعات ہٹا دی تھیں۔

بھارت ایکسپریس۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

36 minutes ago

جشنِ جمہوریت ہے جمہوریت اور ہندوستانیت کا جشن: اندریش کمار

دہلی کے ایوان غالب آڈیٹوریم میں مسلم راشٹریہ منچ (ایم آر ایم) کے زیراہتمام منعقدہ…

2 hours ago