Suicide Bomb Attack In Pakistan: پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملے میں 23 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ یہ حملہ ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک قصبے میں ایک تھانے میں ہوا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے سے تین کمرے گر گئے ہیں اور عمارتوں کے ملبے سے لاشوں کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
تحریک طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ دہشت گرد تنظیم افغانستان کی طرز پر پاکستان میں حکومت بنانا چاہتی ہے۔ اس وجہ سے وہ مسلسل سرکاری محکموں اور اہلکاروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
اننت سنگھ جو پانچ ماہ قبل جیل سے رہا ہوئے تھے، انہیں 14 اگست 2024…
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…