Habiburrahman

Government to launch Bharat Taxi: سہکاری سمیلن میں وزیرداخلہ امت شاہ کا اعلان، حکومت جلد ’بھارت ٹیکسی‘ سروس شروع کرے گی، منافع ڈرائیوروں میں ہوگا تقسیم

مرکزی وزیر داخلہ نے زور دیا کہ اگر مویشی پروری، زراعت اور سہکاری نظام کو یکجا کیا جائے تو تعاون…

10 months ago

Amit Shah to attend Growth Summit: وزیرداخلہ امت شاہ 25 دسمبر کو مدھیہ پردیش کے گروتھ سمٹ میں کریں گے شرکت

سرکاری شیڈول کے مطابق امت شاہ اپنے دورے کا آغاز صبح مدھیہ پردیش کے ’’گروتھ سمٹ‘‘ میں شرکت سے کریں…

10 months ago

Make in India programme: اشونی ویشنو نے راہل گاندھی کے بیان کو بنیاد بنا کر مودی حکومت کی کامیابی گنوائی، ’میک اِن انڈیا‘ پروگرام کی تعریف

حکومت کا دعویٰ ہے کہ ’میک ان انڈیا‘ کے تحت بھارت نہ صرف روزگار کے نئے مواقع پیدا کر رہا…

10 months ago

Vijay Hazare Trophy: زبردست فارم میں وراٹ کوہلی، وجے ہزارے ٹرافی میں شاندار سنچری، لسٹ اے کرکٹ میں 16 ہزار رنز کا تاریخی سنگ میل

واضح رہے کہ وراٹ کوہلی نے اس سے قبل 11-2010 سیزن میں وجے ہزارے ٹرافی کھیلی تھی، جہاں وہ دہلی…

10 months ago

Adani Power raises capacity target: اڈانی پاور کا بڑا توسیعی منصوبہ، مالی سال 2032 تک پیداواری صلاحیت 41.87 گیگاواٹ تک پہنچانے کا ہدف، دو لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان

ذرائع کے مطابق کمپنی کے جاری اور مجوزہ منصوبوں سے بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ…

10 months ago

Cabinet approves 13 new stations for DMRC: دہلی میٹرو فیز–IV اے: مرکزی کابینہ نے دہلی میٹرو کے لیے 13 نئے اسٹیشنوں کی تعمیر کی منظوری  دی

دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (DMRC) کو حال ہی میں آئی سی آئی ایوارڈز 2025 کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔…

10 months ago

Christmas gift: جیل سے سُکیش کا جیکلین کو کرسمس کا تحفہ، ورلی ہلز کا لگژری مینشن ’لوو نیسٹ‘ اداکارہ کے نام کرنے کا دعویٰ

مبینہ ٹھگ سکیش چندر شیکھر نے ایک بار پھر بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو کرسمس کے موقع پر ایک…

10 months ago

India has set records in clean energy: بھارت کو قابل تجدید توانائی میں تاریخی کامیابیاں ملیں، سولر، ونڈ اور الیکٹرک وہیکلز کے ساتھ گرین ہائیڈروجن کی پیداوار کا آغاز

گرین ہائیڈروجن بھی اب آہستہ آہستہ مرکزی دھارے میں شامل ہو رہی ہے۔ جون 2025 میں اڈانی نیو انڈسٹریز لمیٹڈ…

10 months ago