-بھارت ایکسپریس
Bholaa trailer:فلم بھولا کا ٹیلر رلیز ہوچکا ہے۔اب بھولا کا ٹیلر دیکھ کر یہی لگ رہا ہے کہ یہ فلم بھی بوکس آفس پر جم کر دھماکہ کرے گی۔ اس فلم میں اجے دیوگن کا رول بے حد شاندار لگ رہا ہے۔ تبو ایک بار پھر سے پولیس افسر کے رول میں نظرآئیں گے۔ فلم میں تبو کا رول اس بار دیشم اور دیشم ٹو سے بھی زیادہ دم دار نظر آرہا ہے۔ فلم کے ٹیلر کو دیکھ کر لگ رہا ہےکہ فلم میں دونوں کا کردار کافی دم دار ہے۔ یہ فلم بھی شائقین کا دل جیت لے گی۔ یہ
فلم 30 مارچ کو سنیما گھروں میں رلیز ہوگی۔
دیشم اور دیشم ٹو کے بعد لوگ ایک بار پھر تبو اور اجے دیوگن کی جوڑی کو پردے پر ایک بار دیکھنا چاہتے تھے۔ اب ان کی مراد بھی پوری ہوگئی ہے۔
بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی فلم بھولا کی کاسٹ میں سنجے مشرا، رائے لکشمی، تبو،مرکند دیش پانڈے اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جب کے ابھیشک بچن بھی بظور مہمان اداکار جلوہ گرہوں گے۔
واضح رہے کہ اجے دیوگن کی فم ‘بھولا’ تامل فلم کائتھی کا ری میک ہے۔ اس فلم کو دیکھنے کے لے لوگ بے تاب ہیں۔
ڈھائی منٹ کے ٹیزر میں اجے دیوگن اور پولیس افسر تبو کے درمیان دکھائی گئی ہے۔ جب اجے دیوگن خود کو جرائم کی دنیا مںی گھرے ہوئے پاتے ہیں۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس فلم میں اداکاری کے ساتھ ساتھ اجے دیوگن اسے ڈائریکٹ اور پروڈیوس کررہے ہیں۔ فلم میں اجے چٹان کی طرح فولاد بن کر کئی ولن کا سامنا کریں گے۔ ٹریلر میں وہ خطرناک اسٹنٹ کرتے نظر آئیں گے، جو آپ کے ہوش اڑا دے گا۔ جب کہ فلم ‘گائیڈ’ کا گانا ‘آج پھر جینے کی تمنا ہے’ بھولا کے ٹریلر کے پس منظر میں چل رہا تھا، جو آپ کو ہنسا سکتا ہے۔
-بھارت ایکسپریس
ہندوستان کی پیٹرو کیمیکل صنعت کو عالمی حد سے زیادہ گنجائش سے مقابلہ کا سامنا…
کیرالہ کے وزیر صنعت نے کہا کہ ان کی حکومت آئندہ ماہ انویسٹ کیرالہ گلوبل…
آئی ڈی ایس اے کے مطابق شمال مشرقی خطے کی دیگر سات ریاستیں کل فروخت…
امانت اللہ خان نے دہلی میں جاری بلڈوزر کارروائی کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا…
ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ "مجموعی توانائی کے مکس میں قابل تجدید ذرائع…
تقریب کے دوران، عہدیداروں نے اسپورٹس فار آل فاؤنڈیشن کے تعاون کی تعریف کی، جو…