Special Intensive Revision

APCR Submits Memorandum to District Officials: مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے دوران خارج ووٹروں کے نام بحال کرنے کا مطالبہ، اے پی سی آر نے تمام اضلاع کے حکام کو سونپی درخواست

ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس نے تمام ڈسٹرکٹ مجسٹریٹس کو بیک وقت تحریری درخواستیں دیں، اہل شہریوں کو…

4 days ago

Owaisi on SRJBTK CEO Appointment: اویسی نے رام مندر چندہ چوری معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ عوام کے سامنے لانے کا کیا مطالبہ، CEO کی تقرری پر بھی اٹھایا سوال

تلنگانہ میں جاری خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے حوالے سے اویسی نے کہا کہ میپنگ میں بے ضابطگیوں،…

4 weeks ago

ملک میں ایس آئی آریا این آرسی؟ ووٹ کے حقوق سے شہریت ثابت کرنے تک مولانا ارشد مدنی نے الیکشن کمیشن سے متعلق اٹھایا بڑا سوال

جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے ووٹرلسٹوں کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے موجودہ عمل پرشدید تشویش…

3 months ago

ایس آئی آر پر 23 پارٹیوں کا چیف جسٹس آف انڈیا کو خط، ٹی ایم سی ایم پی ڈیرک اوبرائن کا دعویٰ- ڈی ایم کے اور عام آدمی پارٹی نے بھی کئے دستخط

انڈیا الائنس کی اتحادی پارٹیوں نے ایس آئی آراورالیکشن کمیشن سے متعلق دیگرمسائل کے حوالے سے چیف جسٹس آف انڈیا…

3 months ago

SC to Verdict on Petitions Challenging ECI’s SIR: ای سی آئی کی خصوصی ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف عرضیوں پر سپریم کورٹ آج سنائے گا فیصلہ

سپریم کورٹ بدھ کے روز اُن عرضیوں کے سلسلے میں اہم فیصلہ سنانے جا رہا ہے جن میں الیکشن کمیشن…

4 months ago

ECI Announces SIR Phase-III: ایس آئی آر کے تیسرے مرحلے کا اعلان، 16 ریاستوں اور 3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں الیکشن کمیشن کی خصوصی مہم

ملک کی 16 ریاستوں اور 3 مرکزی زیر انتظام علاقوں میں ووٹر لسٹ کی جانچ، تصدیق اور اپڈیٹ کا عمل…

5 months ago

SIR Affected Bengal Poll Results-TMC Tells SC: بنگال ایس آئی آر تنازعہ پھر سپریم کورٹ پہنچا، ٹی ایم سی کا دعویٰ- 31 سیٹوں پر جیت کا فرق حذف شدہ ووٹوں سے کم

ترنمول کانگریس نے عدالت عظمیٰ میں دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر لسٹ سے بڑی تعداد میں نام حذف کیے جانے…

5 months ago

West Bengal Second Phase Voting: بنگال کے دوسرے مرحلے سے قبل ووٹر لسٹ میں بڑی تبدیلی، ایس آئی آر میں کاٹے گئے 12.9 لاکھ میں سے 1468 ووٹرز کو ملی ہری جھنڈی

تحقیقات کے دوران مشاہدین نے پایا کہ جن افراد کی شناخت یا حیثیت واضح نہیں ہو سکی، ان میں تقریباً…

5 months ago

UP SIR Final List: اتر پردیش میں ایس آئی آر کے بعد حتمی ووٹر لسٹ جاری، دو کروڑ سے زائد ووٹرس کے نام حذف، جانئے اپنے ضلع کا حال

ایس آئی آر کی یہ مہم مجموعی طور پر 166 دنوں تک جاری رہی، جس کے دوران ووٹر لسٹ کی…

6 months ago