Delhi Police

Delhi Police arrested the Terrorist: دہلی پولیس نے آئی ایس آئی ایس دہشت گرد رضوان گرفتار ، این آئی اےنے 3 لاکھ روپے کا انعام

رضوان نے دہلی کے کچھ وی آئی پی علاقوں کی ریکی کی تھی۔ شبہ ہے کہ رضوان 15 اگست سے…

2 years ago

Delhi High Court: خاتون اور اس کے بیٹے کی نالے میں ڈوبنے سے ہلاکت سے متعلق معاملہ ، ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر 5 اگست کو ہوگی سماعت

دہلی ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس منموہن اور جسٹس تشار راؤ گیڈیلا کی بنچ اس معاملے کی سماعت…

2 years ago

Opposition Demands Resignation of Mayor: دہلی کوچنگ حادثے پر ایم سی ڈی میں ہنگامہ، اپوزیشن نے میئر کے استعفیٰ کا کیا مطالبہ

ایوان کی میٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی بی جے پی نے ایوان کے باہر احتجاج شروع کر دیا۔ میئر…

2 years ago

Delhi Coaching Basement Incident: آئی اے ایس کوچنگ کے این او سی پر بڑا انکشاف، تہہ خانے میں اسٹوریج بنانے کی ہی دی گئی تھی اجازت

دہلی کی میئر شیلی اوبرائے نے ایم سی ڈی کمشنر کو ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی…

2 years ago

Delhi Bomb Threat: دہلی کے نجف گڑھ روڈ پر ڈی ٹی سی بس میں بم کی اطلاع، پولیس کی جانچ میں ملی تار جیسی چیز

دہلی پولیس کو فون کرنے والے بس کنڈکٹر دیوان سنگھ نے بتایا کہ ہم نانگلوئی سے روانہ ہوئے تھے۔ جب…

2 years ago

Delhi Police Transfer: دہلی پولیس میں بڑی تبدیلی، اسپیشل سی پی دھالیوال کا انڈمان ٹرانسفر، اس خاتون آئی پی ایس کا بھی تبادلہ

دہلی پولیس مرکزی وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرتی ہے۔ اس کا کام دہلی کی سیکورٹی ہے۔ اسے ملک کی…

2 years ago

2020 Delhi Communal Riots: دہلی فساد 2020 میں مسلم نوجوان فیضان کی موت کی جانچ ابھی نہیں کرے گی سی بی آئی، دہلی پولیس کو ملی7دنوں کی مہلت

دہلی فساد میں مسلم نوجوانوں کی موت کے معاملے میں دہلی پولیس کوعدالت سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے معاملے…

2 years ago

Independence Day: ٹارگٹ کلنگ، پوسٹرز… یوم ِ آزادی کے موقع پر بڑی سازش کا منصوبہ بنا رہی ہیں خالصتانی تنظیمیں، الرٹ جاری

خفیہ اطلاع ملنے کے بعد دہلی پولیس متحرک ہوگئی ہے۔ دہلی پولیس کمشنر نے اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی…

2 years ago

Swati Maliwal Case: سواتی مالیوال کیس میں دہلی پولیس آج چارج شیٹ کرے گی داخل ، ویبھو کمار کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ

ویبھو کمار کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔ دہلی پولیس نے تقریباً 100 لوگوں سے پوچھ…

2 years ago

Patiala House Court: پارلیمنٹ سیکورٹی لیپس کیس میں ضمنی چارج شیٹ داخل، اگلی سماعت 2 اگست کو

دہلی پولیس نے تمام 6 ملزمان کے خلاف دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے چارج شیٹ داخل کی تھی۔ یہ…

2 years ago