اسپورٹس

Paris Olympics 2024: ونیش پھوگاٹ نیشنل ٹرائلز میں بری طرح ہاریں، پیرس اولمپکس سے باہر ہوسکتی ہیں!

Paris Olympics 2024: بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ سے متعلق بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ دراصل ونیش پھوگاٹ کو قومی ٹرائلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ونیش پھوگاٹ کو 53 کلوگرام زمرے میں انجو نے 0-10 سے شکست دی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس شکست کے بعد ونیش پھوگاٹ کا پتہ پیرس اولمپکس سے کٹ سکتا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ونیش پھوگاٹ کی پیرس اولمپکس میں کھیلنے کی امیدیں ابھی بھی برقرار ہیں ۔لیکن اس کے لیے انہیں فائنل میں انتم پنگھل کو شکست دینا ہوگی۔ ونیش پھوگاٹ اور انتم پنگھل کے درمیان جیتنے والے پہلوان کو پیرس اولمپکس کا ٹکٹ ملے گا۔

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے کیمپس، پٹیالہ میں زبردست ہنگامہ

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  آپ کو بتاتے چلیں کہ خواتین کی ریسلنگ ٹرائل کا انعقاد اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا، پٹیالہ میں کیا گیا ہے۔ اس قومی ٹرائل کے بعد ہندوستانی پہلوانوں کا پیرس اولمپکس کے لیے انتخاب کیا جائے گا۔ اس سے پہلے پٹیالہ میں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے کیمپس میں زبردست ہنگامہ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:شہریت ترمیمی قانون بالآخر نافذ، 4 سال بعد مودی حکومت نے CAA کا نوٹیفکیشن جاری کیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق ونیش پھوگاٹ نے تقریباً 3 گھنٹے تک ٹرائل شروع نہیں ہونے دیا۔دراصل اانہوں نے عہدیداروں سے تحریری یقین دہانی مانگی تھی کہ وہ 50 اور 53 کلوگرام ویٹ کیٹیگریز میں دعویٰ کرنا چاہتی ہے۔ لیکن جب تک یہ یقین دہانی تحریری طور پر نہیں دی گئی، کافی ہنگامہ ہوا۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

1st ODI shifted from Delhi to Visakhapatnam: دہلی کی زہریلی ہوا کے آگے جھکا بی سی سی آئی، ہندوستان-سری لنکا ونڈے کا مقام تبدیل

 بی سی سی آئی نے دہلی کی آلودگی اوراسٹیڈیم میں چل رہی تجدید کاری کے…

3 minutes ago

Drone Attacks on Protesters in PoK: پی او کے میں مظاہرین پر فائرنگ اور ڈرون حملوں کا الزام، 7 افراد ہلاک، 18 زخمی

پاکستانی سکیورٹی فورسز پر راولاکوٹ میں پُرامن مظاہرین اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنانے کا…

14 minutes ago

The revolution of 1857: ملک کی تحریک آزادی اور 1857 کو بغاوت کہنا تاریخ کے ساتھ ناانصافی، یہ آزادی کی پہلی جنگ تھی: امت شاہ

نائب سنگھ سینی نے امت شاہ کی تنظیمی صلاحیتوں کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے…

23 minutes ago

اردو ڈراما مقابلہ میں طلبا کی صلاحیتوں کا شاندارمظاہرہ، 18مختلف موضوعات پرڈراموں کی پیشکش، عمدہ اداکاری نے جج صاحبان کو متاثر کیا

اردواکادمی، دہلی کی جانب سے ان مقابلوں میں شرکت کرنے والے تمام طلبہ وطالبات کو…

27 minutes ago

Prime Minister Narendra Modi: پیدائش سے  معذور بچوں کے لیے پنشن کی راہ ہموار، رقم میں بھی اضافہ کیا: وزیر اعظم مودی

گزشتہ ماہ حکومت نے وزیر اعظم دیویانگ جن پنشن اسکیم کے تحت معذور افراد کے…

36 minutes ago