ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ میں بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں چھ وکٹوں سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ اس شکست کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ روہت شرما، وراٹ کوہلی اور محمد سراج سمیت ٹیم کے تمام کھلاڑی اپنے جذبات نہ چھپا سکے۔ میچ کے بعد پی ایم مودی نے کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کی۔ اس کے کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں، جس میں وزیر اعظم کو تمام کھلاڑیوں کو تسلی دیتے ہوئے دیکھا گیا۔ وزیراعظم کی کھلاڑیوں سے ملاقات کے حوالے سے بھی سیاست ہوئی۔ ٹیم انڈیا کی شکست کے بعد کانگریس نے بھی پی ایم مودی کو نشانہ بنایا تھا۔
اس دوران پی ایم مودی کی ‘مین ان بلیو’ سے ملاقات کا ویڈیو یوٹیوب پر نمبر 1 ٹرینڈ کر رہا ہے۔
ٹرینڈنگ ویڈیو میں پی ایم مودی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گھر کے بچوں کی طرح بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ پی ایم مودی نے ہر کھلاڑی سے ملاقات کی۔ پی ایم مودی نے تمام کھلاڑیوں کو تسلی دی۔ روانگی کے دوران پی ایم مودی نے تمام کھلاڑیوں کو دہلی آنے کی دعوت بھی دی۔
بھارت ایکسپریس۔
لندن میں امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ مقامی افسرلندن میں امریکی سفارت خانہ کے…
ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں…
بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…
سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…
آسٹریلیا کو ابھی تک پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…
کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…