اسپورٹس

IPL 2024: آئی پی ایل میں اس گیند باز نے خوب باپا کیا قہر، شاہ رخ خان کے اس کھلاڑی کو ٹیم انڈیا میں مل سکتی ہے جگہ

Harshit Rana KKR IPL 2024: کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے آئی پی ایل 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس نے فائنل میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کو ہراکر خطاب اپنے نام کیا۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے لئے اس سیزن میں ہرشت رانا نے بہترین گیند بازی کی۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرس کی جیت میں ان کا اہم کردار رہا۔ ہرشت رانا کے پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے انہیں ٹیم انڈیا  میں جلد ہی جگہ مل سکتی ہے۔ ہرشت رانا نے آئی پی ایل 2024 کے 12 میچوں میں 19 وکٹ حاصل کئے۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

Deva Box Office Collection Day 2: شاہد کپور کی فلم  ‘دیوا’ نے کا زبردست کلیکشن، 2025 کی ان فلموں کو دی شکست

دیوا' کے پروڈکشن ہاؤس، زی اسٹوڈیوز کے مطابق، 'دیوا' نے پہلے دن ہندوستانی باکس آفس…

50 seconds ago

Saputara Ghat Accident: مہا کمبھ سے  واپس آرہی بس گجرات کے ساپوتارا گھاٹ میں حادثہ کا شکار، 7 افراد کی موت، 15 زخمی

اتوار (2 فروری) کی صبح تقریباً 5.30 بجے ناسک-سورت ہائی وے پر ساپوتارا گھاٹ کے…

45 minutes ago

US-Canada Tariff War: کینیڈا کا ٹرمپ کی ٹیرف پر ایکشن وار ، ٹروڈو نے امریکہ کو  دیابڑا جھٹکا

جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکی ٹریف…

2 hours ago