چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان شروعاتی جھٹکوں سے باہر نکلنے کی کچھ حد تک کامیاب کوشش کرچکا ہے اور اب 32 اوور کے خاتمے کےبعد پاکستان دو وکٹ کے نقصان پر 142 رنز بنا چکا ہے۔ البتہ سے اہم بات دو سلامی بلے بازی کو شانداری شراکت کی ہے۔بابر اور امام کے آوٹ ہونے کے بعد کپتان محمد رضوان اور سعود شکیل نے ٹیم کی کمان سنبھالی اور شاندار شراکت داری کی ۔ اس دوران سعود نے شاندار نصف سنچری بنائی ہے۔اس نصف سنچری کیلئے انہوں نے 64 گیندوں کا مقابلہ کیا اور چار چوکے بھی لگائے۔
چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے، اس وقت 32 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے 142 رنز اسکور کرلیے ہیں۔پاکستان کو پہلا نقصان 41 رنز پر بابر اعظم کی صورت میں اٹھانا پڑا جو 23 رنز بناکر ہاردک پانڈیا کی گیند کا شکار بنے، اس کے بعد امام الحق 10 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہماری ٹیم آج کے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی، ٹیم میں ایک تبدیلی ہے ، فخرزمان کی جگہ امام الحق کو شامل کیا گیا ہے۔
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی نئی کپتان اسمرتی مندھانا نے سابق کپتان ہرمن پریت کور…
اجیت اگرکر: چیف سلیکٹر کے عہدے سے اجیت اگرکر کے ہٹنے کے بعد گوتم گمبھیر…
روپی سورین کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی جھارکھنڈ کے سیاسی اور سماجی حلقوں…
روس-یوکرین جنگ: روس نے بدھ کی صبح یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں اور…
وزیر اعظم نریندر مودی نے مسلسل 25 سال تک حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے…
جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں چھوٹے اور کم خطرے والے کاروباروں کے لیے…