اسپورٹس

Virat Kohli Cricket News: کرکٹ شائقین بے صبری سے کر رہے ہیں انتظار ، کہاں ہیں وراٹ، میدان سے کیوں ہیں دور ؟دوست نے بتایا؛ پھر بنیں گے ..

وراٹ کوہلی ان دنوں کہاں ہیں؟ اگر آپ کرکٹ کے شوقین ہیں تو یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی ہوگا! ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے  قدآور، سابق کپتان… جنہوں نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں سے وقفہ لیا ہے۔ اور، فی الحال ان کے مداح نہیں جانتے کہ وہ آخری تین ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں۔ جب سے انہوں نے وقفہ لیا تب سے وراٹ کی غیر موجودگی کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔

اب وراٹ کے اپنے ‘خاص دوست’  نے وراٹ کی غیر حاضری کی وجہ بتا دی ہے۔ کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا ہے کہ وراٹ کے ان دنوں نہ کھیلنے کی وجہ ان کی ذاتی وجوہات ہیں۔ ڈی ویلیئرز سے پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے وراٹ کوہلی سے بات کی ہے اور کیا وہ ٹھیک ہیں یا نہیں؟ اس پر ڈی ویلیئرز نے کہا، ‘میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ وہ ٹھیک ہیں۔ وہ کچھ وقت اپنے خاندان کے ساتھ گزار رہے ہیں، اس لیے وہ پہلے دو ٹیسٹ میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔ میں کسی اور چیز کی تصدیق نہیں کروں گا۔ میں انہیں واپس دیکھنے کا انتظار نہیں کر سکتا۔ وہ ٹھیک ہیں، وہ خوش ہیں۔

انوشکا شرما اور یراٹ کوہلی کا شمار ملک کے مقبول ترین جوڑوں میں ہوتا ہے۔ ان کے کروڑوں مداح ہیں۔ خبر یہ ہے کہ مسز ورا ایک بار پھر ماں بننے کی تیاری کر رہی ہیں۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

Netanyahu Invites PM Modi & Captain Smit: اسرائیل کے یوم آزادی پر پی ایم مودی اور کیپٹن اسمت مچھار کو خصوصی دعوت، نیتن یاہو نے فون پر کی بات

اسرائیلی وزیر اعظم نے 174 مسافروں کی جان بچانے والے بھارتی پائلٹ کی بہادری کو…

8 hours ago

PM Modi Public Service Exhibition: گجرات میں وزیر اعظم مودی کے 25 سالہ عوامی خدمت کے سفر کی نمائش، وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کیا معائنہ

پنڈت دین دیال آڈیٹوریم میں منعقد ’وکست گجرات سے وکست بھارت‘ کے عنوان سے اس…

8 hours ago