سوشل میڈیا کے رجحانات

Delhi Crime: دہلی میں خودکشی کا حیران کر دینے ولا عجیب وغریب معاملہ

Delhi Crime: خودکشی کرنے کے آپ نے  کئی الگ الگ طریقہ دیھکے یا سنے  ہوں گے۔ جیسے پھانسی لگا لینا، خود کوگولی مار کرخودکشی کرنا، ٹرین یا گاڑی  کے آگے کود جانا، تلاب یا ندی میں کود کر جان دے دینا، اس واقعات آپ نے بہت سنے ہونگے لیکن یہ خودکشی کا عجیب وغریب واقعہ پہلی بار سنا ہوگا۔ اکثر ہم لوگوں بیماری یا پریشانی کے سبب خودکشی کے معاملے اکثر سننے کو ملتے ہیں۔

آدرش نگر میں ایک نوجوان نے اپنی پریشانی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ راجدھانی دہلی کے آدرش نگر میں خودکشی کا اایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی کے آدرش نگر میں واقع ایک ہوٹل میں ایک نوجوان نے بے حد حیران کرنے والے طریقہ سے خودکشی کرلی ہے۔ موقع پر پہنچی پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔ خودکشی کرنے والے نوجوان کا نام نتیش بتایا جارہے ۔ پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والے نوجوان کی لاش کے پاس سے ایک خودکشی نوٹس ملا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ وہ گارڈ کی نوکری کرتا تھا۔ وہ نوجوان بے روزگار ہوگیا تھا۔ جس کے سسب وہ ڈپریشن کا شکار گیا تھا۔

گزشتہ روز منگل کی دوپہر کو نتیش نام کے اس نوجوان نے آدرش نگر کے ابھیشک ہوٹل میں کمرا بک کیا تھا۔ نتیش اپنے ساتھ ایک چھوٹا بیگ لے کر کمرے میں پہنچا۔ اس بیگ کے اندر چھوٹا آکسیجن سلینڈر تھا۔ اس نے اس سلینڈر کو ایک پائپ سے جوڑا اور پھر پائپ کو ایک پولی تھین سے جوڑ دیا۔  پھر پولی تھین سے اپنا چہرہ پوری طرح ڈھانپ لیا اور اس کے بعد سلینڈر آن کر دیا۔ جس کی وجہ سے زیادہ مقدار میں آکسیجن لینے کی وجہ موقع پر ہی اس نے دم توڑ گیا۔

خودکشی کا ویڈیو انٹرنیٹ پر دیکھا

پولیس کے مطابق نتیش کے پاس خودکشی کا خط بھی ملا ہے اور اس خط میں اس نے لکھا ہے کہ وہ اپنی بیماری سے بہت پریشان ہے اور اس نے انٹرنیٹ سے اس طرح خودکشی کرنے کا طریقہ سیکھا ہے۔ جس کے لیے انھوں نے بہت سی ویڈیوز بھی دیکھی تھیں اور اس طرح انھیں مرنے کا درد کم محسوس ہوگا۔ وہ اپنی بیماری سے بہت پریشان ہے اور اگر وہ خودکشی کر لیتا ہے تو اس کے علاج کے لیے اس کے والدین کے اخراجات بھی ختم ہو جائیں گے۔ پولیس کے مطابق نتیش گارڈ کا کام کرتا تھا اور مکھرجی نگر علاقہ میں اپنے کنبہ کے ساتھ رہتا تھا۔ ماضی میں ان کا کام بھی چھوٹ گیا تھا جس کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں بھاگ رہے تھے۔

  -بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Share
Published by
Abu Danish Rehman

Recent Posts

Agreements signed with Kuwait: پی ایم مودی کے دورے کے دوران کویت کے ساتھ دفاع، ثقافت، کھیل سمیت کئی اہم شعبوں میں معاہدوں پرہوئے دستخط

ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…

9 hours ago

بھارت کو متحد کرنے کی پہل: ایم آر ایم نے بھاگوت کے پیغام کو قومی اتحاد کی بنیاد قرار دیا

مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور

10 hours ago