گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ملک کے دارالحکومت میں پٹاخوں کی خرید و فروخت، جمع کرنے اور استعمال کرنے پر پابندی رہے گی۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ٹویٹ کر کے جانکاری دی ہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی پٹاخوں پر پوری طرح پابندی رہے گی۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا، “پچھلے تین سالوں سے دیوالی کے موقع پر دہلی میں آلودگی کی خطرناک حد کو دیکھتے ہوئے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ہر طرح کے پٹاخوں کے ذخیرہ کرنے، فروخت کرنے اور استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ تاکہ لوگوں کی جان بچائی جا سکے۔
اس سے قبل 22 مارچ کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے یوپی…
چیف جسٹس نے کہا کہ آج کے معاشی ڈھانچے (نظام)میں نجی شعبے کی اہمیت ہے۔…
ایس پی چیف نے لکھا کہیں یہ دہلی کے ہاتھ سے لگام اپنے ہاتھ میں…
ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ وزیراعظم ایک بہت ہی نجی تقریب کے لیے میرے…
چند روز قبل بھی سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔…
ٹرمپ یا کملا ہیرس جیتیں، دونوں ہندوستان کو اپنے ساتھ رکھیں گے۔ کیونکہ انڈو پیسیفک…