مختصر خبریں

دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی: جانئے دیوالی سے پہلے GRAP کے تحت کن چیزوں پر رہے گی پابندی

دیوالی سے پہلے ہی دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ کئی علاقوں میں کہرے کی چادر دکھائی دے رہی ہے۔ پڑوسی ریاست پنجاب ہریانہ میں پرالی  جلانے سے اٹھنے والے دھوئیں اور گرتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے آلودگی کی کالی چادر نے دہلی این سی آر کے آسمان کو کہر ےکی چادر سے  ڈھانپ لیا ہے۔ دیوالی اور اس کے بعد آلودگی کی صورتحال مزید خراب ہونے کا امکان ہے۔

Bharat Express

Recent Posts

PM Modi Boosts Morale of Para-Athletes: وزیراعظم مودی نے پیرا ایتھلیٹس کا حوصلہ بڑھایا، کہا-عزم ہو تو کوئی بھی ہدف ناممکن نہیں

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ عالمی کھیلوں کے میدان میں ہندوستان کی شناخت مسلسل…

2 hours ago

PM Modi to visit Vaishali: بہار میں این ڈی اے حکومت کا ایک سال مکمل، 21 نومبر کو وزیر اعظم مودی کا ویشالی دورہ ممکن، بڑے جشن کی تیاریاں

وزیر اعظم کے مجوزہ بہار دورے اور پروگرام کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعرات کو…

3 hours ago

Nepal’s Prime Minister Balen Shah Praises PM Modi: نیپال کے وزیر اعظم بالیندر شاہ نے پی ایم مودی کی ستائش کی، بھارت کے تعاون پر ادا کیا شکریہ

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں جمعرات کے روز بھارت کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے…

3 hours ago