آسام کے کاربی میں زبردست آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ کئی مکانات اور دکانیں اس کی لپیٹ میں آگئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کئی فائر انجن موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کا کام جاری ہے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آگ کس وجہ سے لگی۔
سوامی وویکانند کی یوم پیدائش کے موقع پر، وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو…
اتوار (12 جنوری) کو اکھلیش یادو لکھنؤ میں وویکانند کی یوم پیدائش پر صحافیوں سے…
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے سیزن کے حوالے سے بڑا انکشاف ہوا…
پپو یادو نے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بھگوان انہیں…
الکا لامبا نے کہا، ’’آتشی آج عوام سے پیسے مانگ رہی ہیں۔ اگر وہ ایماندار…
دہلی کے انتخابات میں جس طرح کی سیاسی مساواتیں بن رہی ہیں، اس سے انڈیا…