یوپی کے مدارس سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ (فائل فوٹو)
اتراکھنڈ میں وقف بورڈ کے دائرہ کار میں آنے والے تمام 103 مدارس میں اگلے سال سے ڈریس کوڈ نافذ کیا جائے گا۔ وقف بورڈ کے صدر شاداب شمس نے کہا کہ ریاست کے 103 مدارس میں ڈریس کوڈ لاگو کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ تمام مدارس میں NCERT کی کتابیں بھی نافذ کی جائیں گی۔ بتا دیں کہ اتراکھنڈ میں 103 مدارس وقف بورڈ کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔ شاداب شمس نے کہا کہ مدارس کو جدید اسکولوں کی طرز پر چلانے کی بھی تیاری ہے۔
کلکتہ ہائی کورٹ نے ٹی ایم سی لیڈر جہانگیر خان کے مکان پر جاری انہدامی…
پرشانت کشور نے کہا کہ راج ٹھاکرے کا اپنا کوئی واضح سیاسی موقف نہیں ہے۔…
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سکھوں کے دسویں گرو، گرو گوبند سنگھ جی کے…
راجستھان کے چورو میں انتخابی جلسے کے دوران کہا ’لا الٰہ الا اللہ محمد رسول…
اولا کی پیرنٹ کمپنی اے این آئی ٹیکنالوجیز پر الزام ہے کہ اس کی ایپ…
سونیا گاندھی کی کتاب میں گودھرا واقعے سے متعلق کیے گئے ذکر پر سابق ایس…