اتر پردیش کے بلرام پور ضلع میں اتوار کو دو ٹرینوں کی زد میں آکر تقریباً 90 بھیڑیں اور آٹھ گدھ مر گئے۔ یہ واقعہ پچ پیڑوا تھانہ علاقہ کے سریو پل کے قریب یہ حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق کتوں نے بھیڑوں پر حملہ کردیا اس سے خوفزدہ ہو کر بھیڑیں ریلوے ٹریک کی طرف بھاگی جہاں وہ ٹرین کی زد میں آ گئیں۔اطلاعات کے مطابق بھیڑوں کی لاشیں ریلوے ٹریک پر پڑی ہوئیں تھیں ۔ گدھ ان بھیڑوں کی لاشوں کو کھانے کے لئے وہاں آتیں ۔
جیسے ہی ریل گاڑی آتی اس کی آواز سن کر گدھ آڑ کر بھاگنے کی کوشش کرتیں ۔اسی دوران ریل کی زد میں آجانے کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی۔
–بھارت ایکسپریس
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…