نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا بدھ کے روز مہاراشٹر کےاپنے 10 ویں دن ضلع واشیم سے ایک بار پھر شروع ہوئی۔ یہ پد یاترا، جو صبح 6 بجے جمبھرون پھاٹا سے شروع ہوئی، شام کو میدشی گاؤں پہنچی اور رات کو اکولا ضلع کے پٹور میں رک کربھارت جوڈو یاترا کا 70 واں دن پورا کر رہی ہے جو 7 ستمبر کو تمل ناڈو کے کنیا کماری سے شروع ہوئی تھی۔
اروند کیجریوال نے ایک انتخابی ریلی میں رامائن کے ایک واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے…
جیتن رام مانجھی نے این ڈی اے کی اعلیٰ قیادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے…
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ…
کپل دیو نے مذاق کے انداز میں کہا کہ کرکٹر سے بڑا کوئی چور نہیں…
گلوکارہ دعا لیپا کو خوفناک لمحے کا سامنا کرنا پڑا۔ ہوٹل میں سیکیورٹی لیپس کے…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ بی سی سی آئی کرکٹ میں سیاست ہورہی ہے،…