پونے میں، رکشہ چلانے والوں نے اولا بائیکس کے خلاف احتجاج کیا اور انہیں فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل کا کرایہ کم ہے جس سے ان کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ بائیک سروس غیر قانونی ہے۔
رکشہ چلانے والوں کا مطالبہ ہے کہ اولا بائیک سروس کو فوری طور پر بند کیا جائے۔ اس دوران رکشہ چلانے والوں نے پورے شہر میں کام بند کر دیا تھا۔ جس کی وجہ سے عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ اولا بائیک کا کرایہ بہت کم ہے جس سے ان کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ بائیک سروس غیر قانونی ہے۔ اس لیے اولا بائیک سروس کو فوری اثر سے روک دیا جانا چاہیے۔ اس مظاہرے کے دوران سینکڑوں رکشہ چلانے والے موجود تھے۔
اولا بائیک سروس کے شروع ہونے کے بعد شہر میں برسوں سے رکشا چلا کر زندگی گزارنے والوں کے سامنے ایک بحران آ گیا ہے۔ مقامی لوگ زیادہ تر اولا کا استعمال کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے انہیں کام نہیں مل پا رہا ہے۔
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…