علاقائی

Kunwar Danish Ali: رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے مدرسہ میں جدید تعلیم کے لئے کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا

BSP MP Kunwar Danish Ali:  رکن اسمبلی کنور دانش علی نے امروہہ لوک سبھا حلقہ کے گڑھ مکتیشور ودھان سبھا کے ایم ایم یو جونیئر ہائی اسکول، ہروڈا میں 74 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی اور ربن کاٹ کر مدرسہ میں جدید تعلیم کے لیے کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا اور ہونہار طالبات کو انعام دیا گیا۔

اس کے بعد بیرم پور، راجھیڑا، بکسر وغیرہ دیہات کے کئی پروگراموں میں حصہ لیا اور گاؤں کے لوگوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو ان کے ازالے کی ہدایت دی۔کنور دانش

-بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

Dipke on detention of Ranka and Sourav: ’’جنتر منتر ملک کی ملکیت ہے…‘‘، رانکا-سورو داس کی حراست پر ابھیجیت دیپکے کا ردعمل

ابھیجیت دیپکے نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ جنتر منتر ملک کی ملکیت ہے اور…

55 minutes ago

Two more FIRs registered regarding the INDIA bloc: انڈیا اتحاد کے احتجاج پر دو مزید ایف آئی آر در، جانئے کن لیڈروں کے نام ہیں شامل؟

ووٹ چوری کے الزامات اور ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے…

1 hour ago