اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں مولانا کلب جواد کی قیادت میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں اسرائیل کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے حزب اللہ کے سربراہ نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور اسرائیل کو انسانیت کا دشمن قرار دیا گیا۔
مسلم مذہبی رہنماؤں کی طرف سے منعقد کی گئی اس میٹنگ کے بعد سروجنی نگر کے بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’’کاش تمام مسلمان علماء اکٹھے ہو کر اسلامی ممالک کی مجموعی صورتحال پر اپنی آوام بلند کرتے۔
بی جے پی رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ بہتر ہوتا اگر مسلم مذہبی لیڈران عالمی پیمانہ بالخصوص مسلم ممالک میں پائی جانے والی خامیوں کی نشاندہی کرتے ، ان خامیوں کو اجاگر کرتے اور مجموعی طورپر پیش آرہے مسائل کے حل کی طرف توجہ دیتے۔
بھارت ایکسپریس۔
اس تقریب میں ثانیہ مرزا کے علاوہ یو ایف سی چیمپئن خبیب نورماگومیدوف اور سابق…
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا، "ایکناتھ شنڈے اس…
دہلی کی ہوا مسلسل دو دنوں سے سنگین زمرے میں ہے، جس کی وجہ سے…
طلباء کمیشن کے دفتر کے باہر سڑکوں پر جمع ہیں، کمیشن کے اعلان کے باوجود…
وزیراعظم نریندر مودی نے ریلی کے دوران کہا کہ مہاوکاس اگھاڑی کے لوگ خوشامد کے…
وزیراعلی یوگی آدتیہ نے کہا کہ کانگریس انچارج کہہ رہے تھے کہ حکومت آئی تو…