کرناٹک: منگلورو کے مضافات میں واقع سومیشورا بیچ پر 3 طالب علم کو 6 بدمعاشوں نے زد و کوب کیا۔ اس حملے میں تینوں طالب علم شدید زخمی ہوگئے ہیں، جس کے بعد سبھی زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب تینوں طالب علم اپنی خاتون دوستوں کے ساتھ سومیشورا بیچ پر سیر و تفریح کر رہے تھے، تبھی 6 لوگ آئے اور ان کے نام اور تفصیلات پوچھنے کے بعد ان کی پٹائی کر دیں۔
وہیں پولس کمشنر کلدیپ کمار نے بتایا کہ معاملے میں ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے، فی الحال ملزمان مفرور ہیں، گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
بھارت ایکسپریس۔
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…