بھارت ایکسپریس۔
جھارکھنڈ کے دارلحکومت رانچی میں آج انڈیا الائنس کے لیڈران کی ریلی ہے ۔ اتحاد کے کئی بڑے لیڈران انڈیا بلاک کی ‘الگلن نیائے’ ریلی میں شرکت کے لیے پہنچے ہیں۔ اس دوران ریلی کے اسٹیج سے جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین نے مرکز اور بی جے پی پر شدید حملہ کیا۔ جیل میں بند سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا پیغام سناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ یہ ملک ہم نے بھیک مانگ کر حاصل نہیں کیا۔ ملک کے حصول کے لیے بے شمار جانیں قربان ہوئیں۔
بڑی چالاکی سے ملک کے عوام کو خواب دکھائے گئے اور عوام کو بے وقوف بنایا گیا۔ ملک کے نوجوانوں، خواتین اور قبائلیوں کو دھوکہ دیا گیا۔ اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ اس ملک کی جمہوریت آج خطرے میں ہے۔ اگر ہم اپنا حق مانگتے ہیں تو ہمیں جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے۔
بھارت ایکسپریس۔
یہ واقعہ ممبئی جانے والی پشپک ایکسپریس کے جلگاؤں اور پرانڈا اسٹیشنوں کے درمیان پیش…
جے پی سی کے اراکین سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ مجوزہ بل میں…
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اگست 2022 میں جے ڈی یو نے ایک بار…
آکاش چوپڑا نے ابھیشیک شرما کی فارم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…
ہندوستان کی پیٹرو کیمیکل صنعت کو عالمی حد سے زیادہ گنجائش سے مقابلہ کا سامنا…
کیرالہ کے وزیر صنعت نے کہا کہ ان کی حکومت آئندہ ماہ انویسٹ کیرالہ گلوبل…