علاقائی

Himanta Biswa Sarma On Rahul Gandh: ‘لوک سبھا انتخابات کے بعد ضرور کریں گے گرفتار ، اس سے قبل کانگریس…’، ہمنت بسوا سرما کا راہل گاندھی سے متعلق بڑا بیان

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے بدھ (24 جنوری) کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی  سے متعلق ایک بڑا بین دیا۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کو لوک سبھا انتخابات کے بعد گرفتار کیا جائے گا۔

آسام کے سبساگر ضلع کے نذیرا میں ایک پروگرام کے موقع پر، ہمنتا بسوا سرما نے کہا، “ہم نے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تحقیقات کرے گی اور انہیں (راہل گاندھی) لوک سبھا انتخابات کے بعد گرفتار کیا جائے گا۔لوک سبھا انتخابات چند مہینوں میں ہونے والے ہیں۔

درحقیقت، منگل (23 جنوری) کو پولس نے نوٹس لیا تھا اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور دیگر پارٹی لیڈروں کے خلاف بھارت جوڑو یاترا کے دوران تشدد بھڑکانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی تھی۔

آسام پولیس نے کیا کہا؟

آسام کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس جی پی سنگھ نے کہا کہ ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (سی آئی ڈی) کی طرف سے تشکیل کردہ ایس آئی ٹی کے ذریعے مکمل تحقیقات کے لیے کیس کو آسام سی آئی ڈی کو منتقل کر دیا گیا ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

Agreements signed with Kuwait: پی ایم مودی کے دورے کے دوران کویت کے ساتھ دفاع، ثقافت، کھیل سمیت کئی اہم شعبوں میں معاہدوں پرہوئے دستخط

ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…

9 hours ago

بھارت کو متحد کرنے کی پہل: ایم آر ایم نے بھاگوت کے پیغام کو قومی اتحاد کی بنیاد قرار دیا

مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور

10 hours ago