نئی دہلی: دہلی کے کناٹ پلیس میں تھیم بیسڈ ایڈونچر گیمز کی دکان میں اتوار کو آگ لگ گئی۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) کے ڈائریکٹر اتل گرگ کے مطابق کناٹ پلیس کے ایم بلاک میں گیمنگ شاپ مسٹری روم میں آگ لگنے کی اطلاع دوپہر 3.21 بجے ملی۔ انہوں نے کہا کہ فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں موقع پر بھیجی گئی ہیں اور آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
گرگ نے کہا، “آگ بجھانے کے بعد تلاشی مہم جاری ہے۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔” گرگ نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
بھارت ایکسپریس۔
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…