بھارت ایکسپریس ارجا سمٹ
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی جانب سے آج یعنی 7 اگست کو ممبئی میں اُرجا سمٹ تقریب جاری ہے۔ جس میں مہاراشٹر حکومت کےنائب وزیر اعلی ایم دیویندر فڑنویس بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ محکمہ توانائی کی کئی نامور شخصیات شرکت کرہی ہیں۔
بھارت ایکسپریس انرجی سمٹ نے حکومت اوراپوزیشن کے ساتھ ساتھ اہم بیوروکریٹس، صنعت کے ماہرین اوراس شعبے سے متعلق اہم اسٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پرجمع ہورہے ہیں تاکہ مہاراشٹر کی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات اور اس کو پورا کرنے کے لیے کیے جا رہے موثر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ انرجی سمٹ شام 4 بجے سے منعقد ہورہی ہے۔
یہ مشہور شخصیات توانائی سمٹ میں شرکت کر رہی ہیں۔
یہ مشہور شخصیات شامل ہوں گی۔
1. دیویندر فڑنویس، نائب وزیر اعلیٰ، مہاراشٹر
2. ابھا شکلا، توانائی سکریٹری، مہاراشٹر حکومت
3. برجیش سنگھ، پرنسپل سکریٹری، چیف منسٹر آفس
4. لوکیش چندر، چیف منیجنگ ڈائریکٹر، ڈسکام
5. دیپندر سنگھ کشواہا، کمشنر، صنعت
6. روبل اگروال، منیجنگ ڈائریکٹر، ممبئی میٹرو
7. وشواس پاٹھک، ڈائریکٹر، مہاراشٹر بجلی بورڈ
8. اروند بھدیکر، ڈائریکٹر، ڈسکام
9. سنجیو جیسوال، سی ای او، ایم ایچ اے ڈی اے
10. اے کے متل، ممبر، ریلوے بورڈ (ر)
11. پی انبالگن، چیف منیجنگ ڈائریکٹر، جینکو
12. کادمبری بلکاوڑے، ڈائریکٹر جنرل، مہاراشٹرا انرجی ڈیولپمنٹ ایجنسی
13. راہول اگروال، ڈائریکٹر، روٹوسول
14. جے کشن بجاج، ڈائریکٹر، پی وی پاورٹیک
15. سنجے مروڈکر، ڈائریکٹر، جینکو
16. ستیش چوہان، ڈائریکٹر، ٹرانسکو
17. سنجیو کمار، چیف منیجنگ ڈائریکٹر، ٹرانسکو
بھارت ایکسپریس
جسٹس پرتبھا ایم سنگھ اور جسٹس دنیش بھٹ کی بنچ نے کہا کہ سپریم کورٹ…
الیکشن کمیشن کے اندرونی اختلافات کی خبروں کے درمیان سابق جوائنٹ ڈائریکٹر محمد امین نے…
راہل راج سنگھ کا شروع سے دعویٰ رہا ہے کہ وہ اور پرتیوشا دسمبر 2016…
گرین انرجی کوریڈور فیز-III کو کابینہ کی منظوری، 135 گیگاواٹ قابلِ تجدید توانائی کی ترسیل…
بھارت نے سیریز کا پہلا میچ بھی 8 وکٹوں سے جیتا تھا۔ اب سیریز کا…
پروگرام کے آغاز میں اکادمی کے سکریٹری لیکھ راج نے استقبالیہ کلمات پیش کرتے ہوئے…