جے پور: راجستھان کے اجمیر کے درگاہ علاقے میں منگل کے روز ایک پرانی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔ حالانکہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ پولیس نے اس بارے میں جانکاری دی۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ چونرام جاٹ نے کہا کہ اس واقعہ میں کسی جان ومال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ چونرام جاٹ نے کہا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ لنگر خانہ کا ایک حصہ گلی میں گرنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وہیں اطلاع ملتے ہی ضلع کلکٹر ڈاکٹر بھارتی دکشت اور دیگر انتظامی اور پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے۔
بھارت ایکسپریس۔
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…