بھارت ایکسپریس۔
دہلی میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی ہے ۔ پہلے محسوس نہیں ہورہا تھاکہ ٹھنڈ جو اتنی دیر سے آئی ہے۔اس قد لوگوں کوقد پریشان کرے گی۔ آج اور کل سردی نے اپنا موڈ تبدیل کرلیا ہے ۔ جہاں نظر دیکھائی دے رہی ہے ۔ کہرہ ہی کہرہ دیکھائی دے رہاہے۔ دہلی کی راجدھانی دہلی میں ٹھنڈ کا اثر واضح طور پر دیکھا ئی دے رہے۔ پارہ دھیرے دھیرے گرتا جارہا ہے۔ یعنی ٹھنڈ میں تیزی آرہی ہے۔ گزشتہ دنوں دہلی کا درجہ حرارت چھ ڈگری سیلسیس بنا ہوئی تھی۔دہلی این سی آر کے کئی علاقوں میں آج صبح گھنا کہرا دیکھنے کو ملا۔ دہلی میں آلودگی بڑھنے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانی ہورہی ہے۔ دہلی میں بڑھتی ٹھنڈ کے ساتھ ساتھ آلودگی میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ان سب کے سبب لوگو ں کو کئی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ درجہ حرارت گھٹنے کے بعد بھی آلودگی میں کوئی کمی نہیں ہورہی ہے۔
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (Central Pollution Control Board) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، صبح 8 بجے تک، دہلی کے زیادہ تر علاقوں میں AQI 400 اور 450 کے درمیان ریکارڈ کیا گیا، جو شدید زمرے میں آتا ہے۔
کہرہ کی وجہ سے دہلی اور این سی آر میں ٹریفک جام دیکھنے کو بھی ملاہے۔ ٹریفک کافی سست رفتار کے ساتھ چل رہا تھا۔ لوگوں کو آفس ، اسکول وغیرہ جانے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
ماہرین موسمیات کے مطابق دھند اور کہرا اب دہلی میں پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔ شملہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18 ڈگری سیلسیس تک رہنے کا امکان ہے جب کے کم سے کم درجہ حرارت 7-8 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ جب کہ دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت صرف 6 ڈگری سیلسیس ہی رہ سکتا ہے، تاہم دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔
بھارت ایکسپریس۔
ادھو ٹھاکرے نے ای وی ایم سے ووٹوں کی گنتی کی پیچیدگیوں، اعتراضات اور تحریری…
اڈانی معاملے میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئر نے کہا ہے کہ ہم…
حادثے میں کار میں سوار پانچ نوجوانوں کی موت ہو گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں…
اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے میڈیکل ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ…
ہندوستان نے کینیڈا کی طرف سے نجار کے قتل کے الزامات کو یکسر مسترد کر…
ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ میں ہلچل تیز ہے اور اس کی وجہ سے اڈانی گروپ کی…