علاقائی

Ayodhya Jail:یوپی کی جیل سے رہاہوئے 98 سالہ قیدی کو جیل اسٹاف نے دی بدائی

Ayodhya Jail:    رامسورت (98) سالہ مجرم  کو اتر پردیش کی ایودھیا جیل سے رہا کر دیا گیا۔ ایک معاملے میں ان کو پانچ سال تک جیل میں رکھا گیا تھا۔ قید ہوا تھا۔ جیل حکام نے اس کی جانکاری دی ہے۔ ان کی رہائی کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہا ہے۔

اتر پردیش کے ڈائرکٹر جنرل (جیل خانہ) کے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک ویڈیو میں،


ایودھیا جیل کے ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ ششی کانت مشرا رامسورت سے کہ رہے  ہیں کہ پولیس انہیں ان کی جگہ پر چھوڑ دے گی۔

جیل حکام کے مطابق رامسورت کو آئی پی سی کی دفعہ 452، 323 اور 352 کے تحت مجرم قرار دیا گیا تھا۔ جیل سے رہائی پر انہیں جیل کے عملے نے بدائی دی۔

مشرا نے کہا کہ رامسورت کی رہائی کے وقت ان کے گھر سے کوئی نہیں آیا تھا۔

رامسورت کو 8 اگست 2022 کو رہا کیا جانا تھا، لیکن 20 مئی 2022 کو یہ معلوم ہونے کے بعد کہ وہ COVID-19 میں مبتلا ہے، اسے 90 دن کے لیے پیرول پر بھیج دیا گیا۔

اس ویڈیو کو ٹویٹر پر 2000 سے زائد بار دیکھا گیا اور متعدد بار اس ویڈیو پر تبصرے کئے گئیں ہیں۔
ایک یوزر نے لکھا، ‘انصاف اور امن و امان کو شرم آنی چاہیے کہ 98 سالہ شخص کو جیل میں رکھنا نہ تو جائز ہے اور نہ ہی انسانی!’

ایک اوریوزر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ ایسا حیرت انگیز لمحہ۔

-بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Haryana Assembly Election 2024: کماری شیلجا یا بھوپیندر سنگھ ہڈا؟ ہریانہ میں کانگریس کو جیت ملنے پر کون ہوگا وزیراعلیٰ؟

ایگزٹ پول کے مطابق ہریانہ میں کانگریس کی حکومت بنتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ حالانکہ 8…

17 mins ago

Shivam Dube Ruled Out: ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا، شیوم دوبے ٹی-20 سیریز سے باہر، اس کھلاڑی کو ملا موقع

ہندوستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلی جانی ہے، جس کی…

47 mins ago

Himachal Pradesh Sanjoli Masjid: احتجاجی مظاہرہ کے بعد سنجولی مسجد کی تین منزل کو منہدم کرنے کا عدالت نے دیا حکم

شملہ ضلع عدالت کے ذریعہ سنجولی میں مسجد کی مبینہ غیرقانی تعمیرات کو منہدم کرنے…

2 hours ago

Delhi Riots 2020:دہلی فسادات سازش کیس: ککڑڈوما عدالت نے ملزمین کو کیا خبردار ، کہا- غیر ضروری تاخیر نا مناسب

ککڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپئی نے یہ بھی کہا کہ ملزم کی…

4 hours ago