سیاست

Uproar in Parliament: توانگ معاملے پر آج پھر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ، بحث کا مطالبہ

پارلیمنٹ(Parliament) کے سرمائی اجلاس 2022 میں اپوزیشن پارٹی پارلیمنٹ میں توانگ ایشو پر حکومت کو پھر سے گھیرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں اس معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ تاہم منگل کو کارروائی کے دوران وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بیان جاری کیا۔ دوسری جانب وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا تھا کہ بھارت کی ایک انچ زمین پر کوئی قبضہ نہیں کر سکتا۔ میں اپنے جوانوں کی بہادری کی تعریف کرتا ہوں۔

دسمبر سے پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس کا آج 7 واں کام کا دن ہے۔ چین کے ساتھ محاذ آرائی کے معاملے پر دونوں ایوانوں میں ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں کا ہنگامہ جاری ہے۔ کانگریس ایم پی منیش تیواری سمیت کئی لیڈروں نے اس معاملے پر لوک سبھا میں تحریک التواء کا نوٹس دیا ہے۔ اس کے علاوہ پارلیمانی پینل نے مسابقتی قانون ترمیمی بل میں تبدیلی کی تجویز دی ہے۔

چین کے ساتھ محاذ آرائی کے معاملے پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ

ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے معاملے پر لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں ایک بار پھر اپوزیشن کا ہنگامہ جاری ہے۔ تمام ارکان پارلیمنٹ بحث کے مطالبے کی مانگ کررہے  ہیں۔

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ چین کے ساتھ محاذ آرائی کے معاملے پر دونوں ایوانوں میں ہنگامہ آرائی کے امکانات ہیں۔

 

-بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Himachal Pradesh Sanjoli Masjid: احتجاجی مظاہرہ کے بعد سنجولی مسجد کی تین منزل کو منہدم کرنے کا عدالت نے دیا حکم

شملہ ضلع عدالت کے ذریعہ سنجولی میں مسجد کی مبینہ غیرقانی تعمیرات کو منہدم کرنے…

4 hours ago

Shivam Dube Ruled Out: ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا، شیوم دوبے ٹی-20 سیریز سے باہر، اس کھلاڑی کو ملا موقع

ہندوستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلی جانی ہے، جس کی…

4 hours ago

Israel-Hezbollah War: ایران، لبنان اور غزہ پر بڑے حملے کی تیاری میں ہے آئی ڈی ایف، اسرائیلی میڈیا نے کیا بڑا انکشاف

اسرائیل کی فوج موجودہ وقت میں بڑے حملے کی تیاری میں ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ…

5 hours ago

Haryana Assembly Election 2024: کماری شیلجا یا بھوپیندر سنگھ ہڈا؟ ہریانہ میں کانگریس کو جیت ملنے پر کون ہوگا وزیراعلیٰ؟

ایگزٹ پول کے مطابق ہریانہ میں کانگریس کی حکومت بنتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ حالانکہ 8…

5 hours ago